کیا اپ کو پتا ہے جو اجکل پاکستانیوں تو پر ظلم ہو رہا ہے اس میں کتنے افسر اور اہلکار ملوث ہیں؟ ایک اندازے کے مطابق تقریبا 20 سے 25 ہزار، اور یہ کل ملا کر پولیس، ایف ائی اے، عدلیہ، نیب اور فوج سب شامل ہیں، سوچیں 20-25 ہزار لوگوں نے سارے ملک کو یرمغال بنایا ہوا ہے؟
1/3
"اُوپر بیٹھے طاقتور یہ چاہتے تھے کہ میں گارنٹی دوں کہ اقتدار میں آکر ان پر ہاتھ نہیں ڈالوں گا، "عمران خان کا جیل سے پیغام
#ImranKhan
Link : https://t.co/zH3AydG2FS
صحافی مخدوم شہاب الدین نے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کے خلاف "ہتک عزت قانون" کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان کر دیا۔ ایڈوکیٹ اظہر صدیق کے ذریعے قانونی کاررائی کا آغاز کر دیا
"ساری دنیا کو پتہ ہے پاکستان میں کیا ہو رہا ہے، یہ کانگریس اور اقوام متحدہ کی قرارداتوں کی باتیں کرتے ہیں،یہ کہتے ہیں ہم افغانستان پر حملہ کر دیں گے جبکہ ان کے کرنل اور میجر یہاں جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں،"عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو
#ImranKhan#ShehbazSharif
Link : https://t.co/9K82hzHki2
"پاکستانیوں کے پیسے چند سوشل میڈیا سلیبرٹیز ��یں بے دردی سے بانٹ کر اپنی جھوٹی تشہیر کروانا ثابت کرتا ہے کہ حکمران نالائق اور ڈرامہ باز ہونے کے ساتھ ساتھ شدید اخلاقی دیوالیہ پن کی شکار ہے۔"عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#MaryamNawaz
Link : https://t.co/EwM5tnsMsX
آج صبح پی ٹی آئی مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سینئر رکن ملک رضوان احمد اور ان کے چھوٹے بھائی نعمان احمد کو اغواء کر لیا گیا یاد رہے اظہر مشوانی کے بھائیوں پروفیسر ظہور مشوانی اور مظہر مشوانی اور ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کے اغواء کو مہینہ ہونے کو ہے تاحال ان کی بازیابی نہیں ہوئی
ایک رات 2 ملک
ہم پیٹرول کے لئے لائنوں میں تھے اور انڈیا میں جشن تھا کیونکہ ہمارا کرکٹ بورڈ نقوی جیسے ٹاوٹ کو تحفہ میں دے دیا گیا ہے
بلکہ ہمارا تو پورا ملک ہی ٹاؤٹس کے ہاتھوں میں ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان سے ملاقات کے بعد ایک بات واضح کردوں ہمارا قاضی فائز عیسی پر کوئی اعتماد باقی نہیں ہے قاضی عیسی بی ٹیم بنا ہوا ہے اور آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ کر رہاہے۔۔
محمد اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ
حسن ایوب عرف گندا راوی کا 24 کروڑ ٹیکس گھپلے کا کیس ہے
اور
آمر فاروق نے باپ کا پیسہ سمجھ کر 4 مہینے بعد کی تاریخ ڈال دی ہے
۔۔
جن کی کرپشن بچانی ہو ��و کیسے کیسے حربے آزمائے جا رہے تھے 35 40 سالوں سے اور ہم بیوقوفوں کو سمجھ ہی نہیں آئی کبھی ۔۔
اگر آزاد ججز ٹریبونل کا حصہ نہ بنے تو پنجاب کا مینڈیٹ واپس نہیں آۓ گا، 8 فروری پاکستان کی تباہی کا مکمل ذمہ دار قاضی فائز عیسی اور سکند راجہ ہے۔ صدیق جان...!!! https://t.co/2BjqOQR1Mr