عدالتوں نےحکم دیاکہ عمران خان کوشفاہسپتال میں منتقل کیاجائےجو کہ نہیں کیاگیا۔۔تواس پرتوہین عدالت بنتی ہے؟ صحافی کےسوال پرمحسن نقوی نے کیا جواب دیا؟سنیں ذرا
#PublicNews#PublicUpdates
ویڈیو اپ پوری دیکھیں عمران خان صاحب نے ساری زندگی ظلم کے خلاف اواز اٹھائی ہے اگر ہم نے اس ملنگ شخص کو کھودیا تو ہم ماضی کے اس بدترین دور میں چلے جائیں گے جہاں پر انسانوں کی زندگی سے کھیلا جاتا تھا اور ایم کیو ایم کے دور میں انسانوں کو قتل کر کے ان کی لاشیں بوریوں میں بھر بھر کے سمندر میں پھینک دی جاتی تھی👇🏻👇🏻
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اداروں پر دل کا بھڑاس نکال دیا۔پی ٹی آئی لانگ مارچ۔ کریک ڈاؤن اور گرفتاریاں۔ عمران خان اس ملک کا حقیقی وزیر اعظم ہے۔عمران خان مقبول مگر قبول نہیں۔خان کو جرنیلوں کے حکم پر عوام کے دلو ں سے نہیں نکالا جاسکتا۔
” آج خیبرپختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا ، یہ خیبرپختونخوا آنے اور جانے والے راستے بند کررہے ہیں، کیا یہ مشرقی پاکستان والی سازش دہرا رہے ہیں؟
یہ جو بھی سازش کریں لیکن ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر قربانیاں دیں گے،“
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
محسن نقوی فرما رہے ہیں اب بھی وقت ہے بند گلی میں نہ جائیں محسن نقوی سے پوچھنا یہ ہے ان کو بند گلی میں دھکیلا کس نے واپسی کا راستہ کہاں ہے کس طرف ہے ؟
بلا چھین کر مینڈیٹ چھین کر مخصوص نشستیں چھین کر سیاسی سپیس چھین کر پارٹی توڑ کر پارٹی سے پریس کانفرنس کروا کر اب فرما رہے ہیں بند گلی میں نہ جاؤ واپس آ جاؤ
ارشاد بھٹی
میں خود ن لیگ والا ہوں اور مجھے اب اپنی جماعت پے ترس آتا کہ کیسے نواز شریف نے آپ ی جماعت کا بیڑہ غرق کر دیا مریم نواز کو میرا پیغام ہے کہ خدا کا خوف کرو مرنا بھی ہے آگے اللہ کو جواب بھی دینا ہے.... ن لیگ اب الیکشن کے قابل نہیں رہی
ن لیگی کارکن کی گفتگو
بنگلہ دیش کی معیشت، زرمبادلہ کے ذخائر، ایکسپورٹ سب ہم سے بہتر ہیں لیکن ان کے وزیراعظم کمرشل فلائٹ پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے ہیں، ہم قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں لیکن ہمارے وزیراعظم سرکاری جہاز پہلے لندن گئے، پھر وہاں سے جہاز لے کر امریکہ۔کیا یہ اخراجات ضروری ہیں!
پچھلے 4 سال پاکستانی معاشی ترقی کے کمزور ترین 4 سال ہیں۔ ان کو کب سمجھ آئے گا کہ جتنی مرضی محنت کر لیں، آئ ایم ایف معاہدے کر لیں، ایس آئی ایف سی بنا لیں، جب تک سیاسی بحران ختم نہیں ہوتا ،معاشی ترقی نہیں ہو سکتی۔
🚨🇵🇰 BREAKING:
Imran Khan’s family has just released a statement on the detention of his sister, Aleema Khan, and the police operation that followed at their family homes in Lahore.
According to the family, Aleema left home on Sunday and NEVER returned...
Her car was later found at a police station, before they learned she had been DETAINED under Pakistan’s Maintenance of Public Order law.
Police then surrounded the family homes before launching a MASSIVE overnight raid, during which Imran’s other sisters, Uzma Khanum and Noreen Niazi, were detained alongside several relatives and staff.
The family alleges officers kicked down Uzma’s bedroom door, dragged staff from their quarters, and detained family members before taking them away in an armored police vehicle...
They further allege that 20+ officers entered an upstairs section where Aleema’s daughter-in-law was alone with her daughters, aged 2 and 7, attempted to arrest her, and later took her and the frightened children around the house to identify CCTV cameras and recording equipment, which officers proceeded to destroy.
The family says Uzma and Noreen were ultimately separated from the others and transferred to jail, while relatives were given ZERO information about where the sisters had been taken... lawyers and family members have subsequently been denied access to them.
The operation came days ahead of PTI’s planned Sept. 27 March on Islamabad, as Imran remains imprisoned; his sisters had been prominent public links between him and the outside world...
Once again, the Khan family has suffered OUTRAGEOUS human rights abuses that the international community needs to URGENTLY look at!!!
Source: Family of Imran Khan / Writer: Mhedi
آپ اس گھڑی چور کا لیول دیکھیں جس پر دو چار کروڑ کی گھڑی چوری کا الزام لگاتے ہو، اسکی نہتں بلکہ اسکی پارٹی کے ایک ممبر کی کال پر عوام اسکے نام پر اتنا ڈونیٹ کر سکتی ہے ۔کہ صرف چودہ سے پندرہ گھنٹوں کے اندر 87 کروڑ روپیہ جمع ہوجاتا ہے ۔ یہ پہلا گھڑی چور ہے جس سے عوام اتنی محبت کرتی ہے۔💥🔥
خیبر پختو خواں میں جو لوگ کاروائیاں کر رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان کی حکومت گرائی الیکشن لوٹا یہ نہ اہلوں کا ٹولہ ہم پر مسلط ہے جنید اکبر