کوہاٹ میں ڈوبتے بھائی کو بچانے کے لئے چار بہنوں نے پانی میں چھلانگ لگادی ۔ بھائی کے لیے چاروں بہنیں اللہ کو پیاری ہو گئیں....!!!!
بھائی بھی جانبر نہ ھو سکا۔ یہ ہوتی ہیں بہنیں جنہیں آج ذلیل وخوار کیا جاتا ہے😞
اللہ پاک ہمیں اپنی اور دوسروں کی بہن بیٹیوں کی عزت کرنےوالا بنائے 👇
اللہ اللہ اس گڑیا کی آہیں اسکے بابا کے جنازے میں وہ ویڈیو دیکھی نہیں جاتی
یوں بچے بلکتے چھوڑ کر اس دھرتی پہ قربان ہوتے ہیں باپ
پھر بھی نمک حرام بھونکتے ہیں فوج یہ تو فوج وہ
روس کا ایک ہوائی جہاز جو مسافروں سے بھرا تھا اس میں ایک مسلمان مسافر بھی تھا سفر کے دوران اچانک جہاز کے دونوں انجن کام چھوڑ گئے تمام مسافروں نے چیخنا چلانا شروع کردیا سوائے مسلمان مسافر کے جو کہ دو رکعات نماز پڑھنے میں مشغول ہوگیا پائلٹ کیبن میں مسافروں کے پاس آیا
جاری