اسلام آباد کا جی او آر تو گویا معصوم بچیوں کا سلاٹر ہاؤس ہے۔
نہ اس سول جج کے خلاف کوئی کاروائی ہوئی نہ اس ایف آئی اے کے گریڈ 19 افسر کو کوئی ہاتھ لگائے گا۔ نہ IHC کے جج کا بیٹا زیر عتاب آیا نہ ہی جج پر کوئی حرف آیا۔
شودر سالے قتل ہوتے رہیں گے۔
Imam Ali died 2 days after being stabbed fatally by one of his own soldiers, Ibn Muljim. On his deathbed, he instructed his sons Hassan and Hussain to avenge his death (Qisas) should he succumb to his injures. After he died, Hassan and Hussain did exactly as instructed by their father and executed Ibn Muljim. Yet, extremist Shi’ites want us to believe that Ali could avenge his own death, but never avenged the alleged killing of his own wife who, according to their fake narrative, died of injuries inflicted by Umar 🤡
بیرون ملک ہونے والے ہم ایوارڈ پر تہلکہ خیز انکشاف! 🚨🚨 (حصہ اول)
ہم ٹی وی کے مالک درید قریشی نے ستمبر 2024 میں لندن کے ویمبلے ارینا میں ایوارڈ شو کیا اور اسی سال پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کروائے گئے سرکاری کھاتوں میں ایک ایسی باریک واردات ڈالی جس نے سب کو حیران کردیا ہے۔
ہم نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ 2025 کے صفحہ 82 (نوٹ 6) کے مطابق کمپنی کے پاس اپنی برطانوی کمپنی (HUM Network UK Ltd) کے 5 لاکھ 53 ہزار 677 شیئرز موجود تھے جنکی مالیت 9 کروڑ 59 لاکھ 23 ہزار 751 روپے تھی۔
لیکن ویمبلے شو کے سال درید قریشی کی کمپنی نے اچانک کاغذوں میں ان شیئرز کے نیچے اتنی ہی رقم کا نقصان (Provision for impairment) ڈال کر پوری برطانوی کمپنی کی مالیت صفر کردی۔
کمال دیکھیں کہ پاکستان میں کھاتوں کے اندر کمپنی کی قیمت زیرو دکھا کر کروڑوں کا نقصان کلیم کرلیا گیا، لیکن برطانوی کمپنی کی 100 فیصد ملکیت پھر بھی اپنے پاس ہی رکھی (ثبوت ساتھ جڑا ہے)۔
آئیں اگلی ٹویٹ میں دکھاتے ہیں کہ جس برطانوی کمپنی کو پاکستان میں زیرو دکھایا گیا، وہاں اصل میں کتنے کروڑ کی سیلز ہو رہی تھیں۔