#MawlidConference2026
سیدنا ابرہیم علیہ السلام نے حضرت اسحاق علیہ السلام کی ولادت کی خوشی میں 4 رکعت شکرانے کے ادا کئے جو کہ امت محمدی کی نمازِ ظہر بن گئی
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 12سال
17جون 2014 لاہور ماڈل ٹاؤن والے المناک واقعے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے
متاثرہ خاندان آج بھی انصاف کے منتظر سیاسی وسماجی حلقوں کی جانب سے شہداء کو خراجِ عقیدت
#12YearsOfInjustice@PATofficialPK@PATofficialSM@PAT_officialKPK
صوبائی سیکرٹری انفارمیشن اور مشہور جرنلسٹ کاشف اعوان کی چچی بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں
نمازِجنازہ آج بروز منگل بعد از نمازِمغرب بخشی پل جنازگاہ پشاور میں ادا کیا جائے گا اور جنازہ ککڑ گاؤں سے اٹھایا جائے گا
03119159923
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے
@PATofficialPK
اجلاس بسلسلہ مشاورت تنظیم نو @PAT_officialKPK#29جون2024 4pm
اجلاس میں سابقہ تنظیم پاکستان عوامی تحریک و ممبران شریک ہونگے
منجانب
@Sardaromarpat
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن @PATofficialPK
شرکت بروقت ضروری ہے
بمقام
ہجرہ ھاشم علی خان پشاور
@Usman_KhanPAT
کوآرڈینیٹر تنظیم نو
پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی اور ٹیم عافیہ #لاہور کے میڈیا کوآرڈینیٹر چوہدری احمدتھند کے ماموں صوفی شوکت علی کوٹ رادھاکشن
ضلع #قصور کے انتقال پر اظہارِافسوس وتعزیت کرتا ہوں
اناللّٰہ واناالیہ راجعون
دعاگو
فیض الرحمن خان
کوآرڈینیٹر @PAT_officialKPK@AltafShakoor1@Aafiamovement
Wishing you a day that's as bright and cheerful as your personality. Happy Birthday, Mr. Noor Ullah Siddiqui!
#HBD_NoorUllah@SecInfoPAT
𝕳𝕭𝕯 𝕹𝖔𝖔𝖗 𝖀𝖑𝖑𝖆𝖍 𝕾𝖎𝖉𝖉𝖎𝖖𝖚𝖎
جنم دن مبارک ہو