@awanboueki786@HassanAyub82 بھٹواریوں کے نزدیک جرم صرف وہ ہوتا جو کوئی بھی غریب کرے کسی کے ساتھ، لیکن اگر وہ جرم انکے باپ کی فیملی سے کوئی کرے تو وہ جرم. نہیں کہلاتا، بلکہ انکے باپ کے خلاف سازش ہوتی ہے
@HassanAyub82 ایسا کہنا نہیں چاہیے لیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، اللہ نا کرے جس دن اس کتی نسل کے گھر کی خواتین کے ساتھ ایسا ہوا، ہھر انکی پرانی ہنستی ہوئی تصاویر ایسے دنیا کو دکھانا.
السلام علیکم!
ہمارے ایک قریبی اور پیارے دوست کے 18 سالہ بیٹے جو اس وقت شوکت خانم ہسپتال لاہور میں زیرِ علاج ہیں اور کینسر جیسے موذی مرض کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں، انہیں بی نیگیٹو (B-) بلڈ کی شدید اور ایمرجنسی ضرورت ہے۔ براہ مہربانی لاہور سے دوست جو ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں فوری رابطہ کریں شکریہ
رابطہ نمبر۔۔
03338043465
03447566942
Manzoor hussain