لاہور میں انسانیت سوز واقعہ بے نقاب 😢
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی کم عمر گھریلو ملازمہ عائشہ کے ساتھ پیش آنے والا دل دہلا دینے والا واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ بن گیا۔ متاثرہ لڑکی کے آخری بیان کے مطابق اسے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن کے مکان نمبر G/175 میں ملازمت کے دوران مبینہ طور پر ظلم، زیادتی، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
ایف آئی آر کے مطابق نومبر 2025 میں گھر کے حالات خراب ہونے کے بعد مالکن کے شوہر سید عون علی نقوی اور اس کے ڈرائیور حسن نے مبینہ طور پر عائشہ کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق بعد ازاں وہ حاملہ ہوگئی، جس کا انکشاف طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جانے کے دوران ہوا۔
لڑکی نے الزام عائد کیا کہ ملزمان نے دباؤ ڈال کر رائیونڈ کے ایک سرجیکل سینٹر سے اس کا حمل ضائع کروایا۔ اس کے بعد بھی اسے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی رہیں۔
ویڈیو انٹرویو کمنٹس میں ہے
ایف آئی آر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکی کو کئی روز تک مختلف مقامات پر رکھا گیا جبکہ اس کی حالت بگڑنے پر سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔
متاثرہ خاندان نے وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ نامزد ملزمان سید عون علی نقوی، ڈرائیور حسن اور دیگر افراد کو فوری گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ مظلوم لڑکی کو انصاف مل سکے۔
اگر یہ الزامات سچ ہیں تو یہ صرف ایک لڑکی پر ظلم نہیں بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہے۔ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔
*کتابیں کبھی نہیں بدلتی*
*مگر انہیں پڑھنے والے بدل جاتےہیں*
تب ہم صرف نمبر لینے کی خاطر یاد کرتے تھے مگر یہ اندازہ نہیں ہوتا تھا کہ زندگی اس پیرا گراف میں لکھی تحریر میں چھپی ہے✨♥️۔۔۔
CM Punjab
@MaryamNSharif
صاحبہ
تحصیل پنڈیگھیب کی عوام کو موٹر سائیکل لائسنس بنوانے کیلئے فتح جنگ جانا پڑتا ہے،براہ مہربانی اگر اس مسئلہ کا حل نکالا جائے۔
شکریہ۔
یہ بچہ جو اس بھائی نے اٹھایا ہوا ہے دیا میر کہ علاقے میں حالیہ سیلاب میں اس بھائی اور انکی ٹیم نے ریسکیو کیا ہے۔
رابطہ کرنے کیلئے اس بھائی کی fb id link یہ ہے:ـ
https://t.co/boW32zaxMS
شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین اٹک، پنڈی گھیب کے رہائشی سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کل حیدر آباد ایئربیس پرجام شہادت نوش کر گئے۔اللّہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ قوم انکی قربانی کو سلام پیش کرتی ہے۔
#OperationBunyanulMarsoos#IndiaPakistanWar2025#ceasefirevoilation