حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ نے روم کے بادشاہ کو جوابی خط لکھا تو اس میں یہ لکھا حضرت علی المرتضیٰ رضی ﷲ عنہ میرے ساتھی ہیں اگر تو ان کی طرف غلط نظر اٹھائے گا تو تیری حکومت کو گاجر مولی کی طرح اکھاڑ دوں گا ۔ (تاج العروس صفحہ نمبر 221)
#کاتب_وحی#حضرت_امیر_معاویہ_رضی_اللہ_عنہ
ہماری دو قومی بیماریاں ہیں کام چوری حرام خوری ۔۔
یعنی جس کو کام ملتا ہے وہ اسے پورا ادا نہیں کرتا اس میں کام چوری کرتا ہے
اور جسے موقع مل جائے وہ حرام خوری نہیں چھوڑتا ۔
اچھے لوگ بھی ہیں مگر زیادہ یہی چل رہا ہے۔
صحابہ کرام کو سقیفہ بنی ساعدہ کےطعنے دینے والوں نےخود تدفین سےپہلے جانشین مقرر کیا
جانشین نےمارے جانےکےڈر سےباپ کےجنازےمیں شریک بھی نہیں ہونا (مطلب بھاگ گیا). اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ بیٹا جانشین بن سکتا ہے.یہاں کسی کا موروثیت کے طعنے دینے والا کیڑا بھی انگڑائی نہیں لے رہا
*چکوال ۔۔۔ راولپنڈی روڈ پر اشرف ٹاؤن کے ایریا میں اٹک پیٹرولیم کے قریب مین ہول کا ٹوٹا ہوا ڈھکن خطرناک حادثہ کا سبب بن سکتا ہے۔ ذمہ دار حکام نوٹس لیں۔*
@GovtofPunjabPK
اپنے بچوں کی حفاظت کریں گلی کے دکاندار سے سکول چھوڑے والے رکشہ ڈرائیور سے سکول و ٹیوشن ٹیچر سے مدرسے کے قاری سے اور ورکشاپ کے استاد سے
مطلب اور مقصد یہ ھے کہ اپنے بچے کو اپنی زیر نگرانی رکھیں
#SaveChildren
اسلام آباد ایچ نائن اتوار بازار میں آتشزدگی۔ آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری
دو سال کے دوران چوتھی مرتبہ آگ لگی ہے۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
#H9Islamabad#Fire
@KhanMobeena پرانا نشہ ہے۔میڈیکل سٹور میں مل جاتی ہے پین کلر ہے یہ اس سے موٹر نیورنز دماغ کو سنگنل دینا بند کر دیتے ہیں تب متاثرہ جگہ میں درد محسوس نہیں ہوتا اور نشئیوں کیلئے یہ سب سے سستہ نشہ ہے۔
ایک ہم اہل عشق ہیں جہاں تھے وہیں رہے
مجھے آگے بٹھا کے یہ جو تصویریں بناتے تھے
نہ جانے کس لیے اس سے وہ اپنا دل لبھاتے تھے
میری پہچان سے آصف، میرا مسلک مقدم ہے
میرے ماضی میں ویسے تو کئی آتے جاتے تھے