اگر آپ ذمہ داری سے لائک ریٹویٹ مکمل کرتے ہیں تو اپنے ٹویٹس پر بھی مکمل ریٹویٹس حاصل کریں،
Join My Like+RT Group
جو آپکو لائک ریٹویٹ نہیں دے گا وہ گروپ سےآوؑٹ ہو گا۔
گروپ میں شامل ہونے کیلئے مجھے DM کریں۔
@1arshd "درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے۔ دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔ کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں کوئی بھی "رد" نہیں کیا جاتا۔
#صباح_الخير_والسعاده_للجميع#نمود_عشق
درویش طبیعت مجھے ___ وِرثے میں ملی ہے
میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا __!
اے نیک مَنْش میری نہیں _____ فکر کر اپنی
اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا _!
#نمود_عشق
چاند فطرت سے مجبور رہا
پاس ہو کر بھی دور رہا
🌹🍂
🌿 رات کو سوتے وقت
ایک بار ضرور سوچا کریں
میرا مقصد حیات کیا تھا
اور مجھے کن کاموں نے تھکا دیا
😔
#نمود_عشق
GOOD NIGHT 🥀🌙
دیکھئے ڈرامہ سیریل "فاتح السلطانی" کی قسط نمبر 39 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "فاتح السلطانی"دیکھئے ہرپیر سے جمعہ کی رات 9 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV#FatihAlSultani
دیکھئے ڈرامہ سیریل "دیارِ یار" کی قسط نمبر 20 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "دیارِ یار"دیکھئے ہرپیر اور منگل کی رات 8 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV#DiyareYaar
دیکھاپلٹ کےاس نے
کہ حسرت اسےبھی تھی
ہم جس پرمٹ گئےتھے
محبت اسےبھی تھی
چپ ہوگیاتھادیکھ کر
وہ بھی ادھرادھر
دنیا سےمیری طرح
شکایت اسےبھی تھی
یہ سوچ کراندھیرےکو
گلےسےلگالیا
راتوں کوجاگنےکی
عادت اسے بھی تھی
وہ رودیا تھامجھ کو
پریشان دیکھ کر
اس دن پتالگا کہ میری
ضرورت اسےبھی تھی
#سارہ
بنی گالہ کے قریب ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، حالیہ مہینوں میں یہ چوتھا موقع ہے کہ عمران خان کے گھر کے پاس یہ ہوا ہے۔
انتہائی تشویشناک بات یہ ہے کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ مدد کے لیے نہیں پہنچ رہی اور لوگوں کو اپنی مدد آپ آگ بھجانی پڑتی ہے۔
#FreeImranKhan
دیکھئے ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی" کی قسط نمبر 58 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی"دیکھئے روزانہ رات 7 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV#MohabbatAurMehangai
دیکھئے رابعہ انعم کے ساتھ گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ کی اسپیشل رمضان ٹراسمیشن "محفل رمضان "یکم رمضان سے چاند رات تک صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
#GreenTV#𝐌𝐞𝐡𝐟𝐢𝐥𝐄𝐑𝐚𝐦𝐳𝐚𝐧 https://t.co