عمران خان صاحب کو سات ماہ سے زائد عرصے سے قید تنہائی (Solitary Confinement) میں رکھا گیا ہے۔ ان کے نیلسن منڈیلا رائٹز (Mandela Rights) کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ انہیں ٹی وی کی سہولت فراہم نہیں کی جاتی، ان کے کھانے کا مناسب انتظام نہیں، اور انہیں مکمل طور پر بیرونی دنیا سے کاٹ کر رکھا گیا ہے۔ یہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔
بشریٰ بی بی کو بھی انہی حالات میں رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مناسب طبی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا، جبکہ شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، چوہدری اعجاز صاحب، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر رہنماؤں کو سیاسی مقدمات میں طویل سزائیں دے کر جیلوں میں رکھا گیا ہے۔ چوہدری اعجاز صاحب دل کے عارضے میں مبتلا ہیں لیکن ان کا آپریشن بھی نہیں کروایا جا رہا۔
ان تمام ناانصافیوں کے خلاف ہم احتجاج کریں گے۔ علیمہ خان صاحبہ کی عوامی رابطہ مہم کی طرح ہم بھی پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ چلائیں گے اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی احتجاجی کال میں بھرپور شرکت کریں گے۔
ہم آئین کی بالادستی اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے پرامن احتجاج کریں گے۔
شایان بشیر
اینکر پرسن جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ فاروقی کا بیان سامنے آگیا۔۔
میں پنے شوہر جمیل فاروقی کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، ہماری پسند کی شادی تھی میری فیملی اسکے خلاف تھی، شادی کے بعد میری فیملی کیجانب سے شادی ختم کرنے کے دباؤ کا سامنا رہا اور اب وہ زبردستی میری خلع کروانا چاہتے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، مجھے سرگودھا سے بازیاب کروایا جائے،سرگودھا پولیس، انتظامیہ اور سیاست دان بھی میری فیملی کے ساتھ ہیں، مجھے خدشہ ہے میری ویڈیو لیک ہونے کے بعد میرے ساتھ کچھ ہوناں جائے، میری عدالت سے درخواست ہے میں اہنے شوہر کے پاس جانا چاہتی ہوں
دھوپ ہو یا چھاؤں، گرمی ہو کہ سردی، آندھی ہو یا پھر طوفان، خان صاحب کی بہنیں اڈیالہ پہنچتی ہیں اور دبے پاؤں والے خان کے نام پر صرف عہدے انجوائے کر رہے۔۔۔۔
حذیفہ رحمان صاحب نے 128 روپے میں دو روٹیاں ، ایک سالن ، رائتہ سلاد اور کوک کی بوتل منگوائی۔ پارلیمنٹ لاجز میں انتہائی غریب 336 ارکان اسمبلی کیلئے کھانے پینے کی اشیاء واقعی بہت سستی ہیں
البتہ عام عوام کو یہ سب 128 میں پورے پاکستان میں کہیں نہیں ملے گا
3 جون 2021 کو خرم دستگیر نے اشیائے خردونوش کی ایک رسید میڈیا پر جاری کی تھی،جس میں چینی 100 روپے کلو،گھی 300 روپے کلو،دال مونگ 200 روپے کلو آٹا 80 روپے کلوتھا۔۔۔ اب کے کیا ریٹس ہیں؟ خرم دستگیر صاحب تو نہیں بتائیں گے
یہ اطہر من اللہ وہی ہے نہ جس نے خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے نوے روز میں الیکشن کا سپریم کورٹ کا حکمنامہ قاضی اور منصور علی شاہ کے ساتھ مل کر متنازع بنایا تھا؟
ہم اک perfect storm یعنی ایسے طوفان کے طرف گامزن ہیں کہ جہاں صرف تباہی نظر آ رہی ہے۔ حکمران دنیا کی سیر کا کوئ موقعہ نہی چھوڑ رہے۔ مگر یہاں مزید برے حالات نظر آ رہے ہیں۔ بقول منو بھائ ہجے قیامت نئ آئ۔ نئ قیامتوں کا حال سن لیں۔ محصولات بھی خطرے ہیں اور کوئ یہاں پیسہ لگانے کو تیار نہی بکلے کمپنیاں بھاگ رہی ہیں۔ تیل کی قیمت بڑھنے سے اربوں ڈالر مزید چاہیے ہوں گیں مزید کسان مر جائے گا کیونکہ ساری فصلیں خراب نظر آ رہی ہیں۔ گندم چاول کپاس۔ ہر طرف تباہی۔ مگر حکمرانوں کے للے تللے ختم نہی ہو رہے۔ سینیٹ والے مزید بیلے پاسپورٹ چاہ رہے ہیں اور پنجاب اسمبلی مراعات کے مقابلے میں آگے بھاگتے ہوئے مزید تنخواہ بڑھا رہی ہے۔ غریب مر رہا ہے اور یہ مزے لے رہے ہیں۔
بھولے تو نہیں ہو؟
۵ اگست ۲۰۲۳ صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ وہ دن ہے جس نے پاکستان کی سیاست، معیشت اور عوامی زندگی پر گہرے اثرات چھوڑے۔
آج بھی یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے: بھولے تو نہیں ہو؟
عمران خان کی آواز کو دبانے کی ہر کوشش کے باوجود ان کا بیانیہ اور ان کے حامیوں کا عزم قائم ہے۔ جو لوگ حق، آئین، انصاف اور عوام کے حقِ رائے دہی کی بات کرتے ہیں، وہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
آج ہماری مائیں، بہنیں، نوجوان اور بزرگ اپنے حق کے لیے میدان میں ہیں۔ یہ جدوجہد کسی ایک فرد کی نہیں، بلکہ ایک ایسے پاکستان کی امید ہے جہاں قانون کی بالادستی، انصاف اور عوام کی رائے کا احترام ہو۔
ہم اپنے مؤقف پر پہلے بھی قائم تھے، آج بھی قائم ہیں، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی رہیں گے۔
راؤ اعظم خان
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ڈویژن
رضا ڈار کیس میں جن ملزمان کو گرفتار کیا گیا وہ اس پورے مقدمے میں بے گناہ ہیں ساجد اور حسن خاں کا پورے وقوعے سے کوئی تعلق نہ ہے جبکہ سکندر کا ریپ سے کوئی تعلق نہ ہے پولیس نے گنتی پوری کرنے کے لیے بے گناہ لوگوں کو گرفتار کیا انشاءاللہ حق کی فتح ہو گی
حدیبیہ پیپر ملز کیس پر قاضی فائز عیسیٰ نے بحث کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا اس کیس میں نواز شریف کے والد ان کی والدہ نواز شریف خود شہباز شریف عباس شریف حسین نواز حمزہ شہباز مریم نواز ملوث تھے
مونال کیس کا فیصلہ آگیا نسلہ ٹاور کا فیصلہ آگیا سوال یہ پیدا ہوتا ہے اس سے بڑے متنازعہ فیصلے جو آئینی عدالتیں ہیں قاضی فائز عیسیٰ کا بلا چھیننے والا فیصلہ اس کے بھی خلاف فیصلہ دیں گی
سید ذیشان
پچھلے چار سالوں میں صرف پاکستان تحریکِ انصاف اور اس کی لیڈرشپ ریاست اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی ٹارگٹ رہی ہے عاصم منیر رجیم کی ترجیح پچھلے چار سالوں سے صرف تحریکِ انصاف کو کرش کرنا ہے، اس کرش کرنے میں میڈیا کو تباہ کر دیا عدلیہ کے ٹکڑے کر دیئے پارلیمنٹ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر پابندیاں لگا دیں سو ارب روپے کی فائر وال لگا دی سیاسی لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں قید کر دیا ان سے فیملی اور وکلاء کی ملاقاتوں کا حق چھین لیا، جب چار سال آپ کی ایک سیاسی جماعت کو تباہ کرنے کی ترجیح رہی ہو تو پھر بلوچستان میں امن آپ کی ترجیح کہاں ہو سکتا ہے۔
#Balochistan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
میرے دوست! مضبوط رہو۔ تم نے ان لوگوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر کے، جنہوں نے تمہیں جیل میں ڈالا، جو کام کیا ہے وہ ہمارے ملک کے مستقبل کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دانشور اور مصنف طارق علی کا عمران خان کے نام پیغام۔
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan
بھائی جان ۔۔ پاکئ داماں کی حکایتیں نہ سنائیں۔
یہ بتائیں کہ آپ اور آپ کے پارلیمنٹیرن دوستوں نے تین سالوں سے عمران خان کی رہائی کے لئے کیا عملی اقدامات کئے ہیں؟
آپ کے پارلیمنٹ میں رہ کر اس کو جواز دینے کا آج تک تحریک انصاف کے مقید رہنماؤں، مظلوم کارکنوں اور عوام کو کون سے ایک فائدہ ہوا ہے ؟ صرف ایک فائدہ گنوا دیں ۔۔ ایک !
“جتنی مار پی ٹی آئی کارکنان کو پڑی ہے، جتنے جیلوں میں گئے، گھر توڑے گئے، آج تک کسی اور سیاسی جماعت کے ساتھ یہ ہوا؟ باقی جماعتوں کے تو مجرم لوگ بھی جیلوں سے باہر ہوتے ہیں۔ مجھے لاہور کا ایک ورکر کہتا میرا گھر تین بار توڑ کر گئے ہیں۔ اس سے پہلے کبھی سنا کسی سیاسی ورکر کا گھر توڑا گیا ہو، گھروں سے سامان لوٹا گیا ہو؟”
- @Noreen_KhanPK
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
عمران خان کے ساتھ پورے ملک کے لوگ تو ہیں ہی، اس لئے احتجاجی تحریک شروع ہونے کے لئے صرف آپس میں نظم و ضبط اور تنظیم کی ضرورت ہے-
#StreetMovementForJustice