یہ ویڈیو8 ستمبر22کو وزیراعلی GBکی پریس کانفرنس کی ہے۔اس وقت وزیراعظم شہباز شریف نےGBکا دورہ کیا تھا۔ان دنوں وزیراعلیٰ GBکے خلاف ان ہاؤس تبدیلی کی افواہیں گرم تھیں۔جن پر وزیر اعلی سیخ پا تھے۔
کچے کے ڈاکوؤں نے اپنی چار شرائط پیش کی ہیں۔
۱۔ ہمارے سردار کیخلاف تمام مقدمات واپس لیے جائیں۔
۲۔ ہمیں ڈاکو کہہ کر نہ پکارا جائے۔
۳۔ ہمارے گرفتار ساتھیوں کو رہا کیا جائے۔
۴۔ ہمارے ساتھی ڈاکؤں پر درج مقدمات بھی ختم کیے جائیں۔
ایسی ہی شرائط پکے کے ڈاکو کی بھی ہیں۔
🆘کراچی کا امن برباد کرنے اور ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنے کا بڑا منصوبہ سامنے آگیا 🆘
جنوبی افریقہ نیٹ کے دہشت گرد سرگرم ہوگئے ڈربن اور جوہانسبرگ میں موجود پاکستان امن دشمن عناصر کے کراچی اور حیدر آباد میں موجود دہشت گردوں کے سیلپر سیل سے رابطے
اہم ترین سیکورٹی ادارے متحرک ہوگئے جنوبی افریقہ میں موجود 21 دہشت گردوں کو تفصیلات جمع کرلیں
#بندیال_PTI_کے_پےرول_پر
پارلیمنٹ ک�� توہین کرنے والے مسترد ہونے لگے اور جن لوگوں نے ان ٹھکرائے ہوئے فتنوں سے نجات دلائی، ان کی ناک چھیدنے کا انجام دیکھیں، انہیں ہر طرف سے صرف لعنتیں ہی مل رہی ہیں۔
#پارلیمان_کی_توہین_نامنظور
اےایمان والو!جسٹس سیٹھ وقار نےبطورچیف جسٹس ہائی کورٹ،پشاوربی آرٹی سےمتعلق35اعتراضات اٹھاکرنومبر2019 میں تحقیقات کاحکم دیا تھا۔جسکےخلاف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےفروری 2021 میں سٹے آرڈرجاری کیاتھالیکن گذشتہ سوادوسال میں اسکی سماعت نہیں ہوئی۔وماعلیناالالبلاغ
عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں
مصریوں کو 25 سال بعد پتہ چلا تھا کہ جمال عبدالناصر امریکی ایجنٹ ھے
پاکستان میں اللہ والوں نے 25 سال پہلے بتا دیا تھا کہ نیازی امریکی ایجنٹ ھے
(منقول)
چیف جسٹس کا سب سے بڑا مسئلہ 90 دن کے اندر پنجاب میں الیکشن کرانا ہے۔میں بھی 90 دن میں الیکشن کا حامی ہوں سوال یہ ہے چیف جسٹس صرف سیاسی معاملات میں پھرتی کیوں دکھاتے ہیں؟ مدثر نارو سمیت ہزاروں لاپتہ پاکستانیوں کی ماؤں کو انصاف دلانا ان کی ترجیح کیوں نہیں؟ https://t.co/GANbiB4mzN