ان تمام لوگوں کی ڈگریاں کینسل کر کے تمام عمر اس شعبے میں کام کرنے پر پابندی لگانی چاہیئے۔ حیوانیت۔
کیا کوئی مدد کر سکتا ہے پہچاننے میں کہ یہ کون لوگ ہیں ؟
@vikrantgupta73 Vikrant bhai, that runout U can't conclusively term it as intentional. Thre is a chance it was unintentional. Stay +ve.
Adding up, today's mistake was totally on Agha's part. Either U play or U show goodwill gesture on ground. Ur job is to play. So nothing to blame Mehdi for😀
یہ ہیں شہید طاہرہ قاضی جو کہ آرمی پبلک سکول پشاور کی پرنسپل تھیں. حملے کے وقت طاہرہ قاضی محفوظ تھی لیکن یہ شیر دِل خاتون آفس سے باہر نکل کر بچوں کو بچانے سیدھا آڈیٹوریم ہال چلی گئ۔
جب دہشتگردوں نے طاہرہ قاضی کو بچوں کو چپھاتے ہوئے دیکھا تو کہا آپ کون ہیں ان بچوں کو تحفظ دینے والی تو آپ نے کہا میں ان بچوں کی ماں !!
عظیم ماں نے اپنی جان کی قربانی دے کر بہت سے بچوں کی جان بچا لی 💔
اتفاق سے عمران خاں کے ساتھ طویل عرصہ گزارا۔ کئی سفر کئے۔سینکڑوں شامیں ایک ساتھ گزاریں ۔کئی بار رات گئے 30 کلو میٹر دور وہ مجھے گھر چھوڑنے آ ئے۔ہر بات خان سے منوائی جا سکتی ہے مگر دباؤ سے ہرگز نہیں۔ دلیل اور محبت کے ساتھ۔ باقی آپ کی مرضی۔
عمران ریاض کی ایک پرانی تقریر کئی دفعہ وائرل ہوئی ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ جب ہم اٹھائے جائیں گے تو ہمارے جیسوں کے لیے کوئی نہیں بولے گا۔ ہوا بھی وہی تھا۔ ایمان مزاری کے لیے نارویجن سفیر کو سپریم کورٹ پہنچتے دیکھ کر وہ گفتگو یاد آگئی۔
ایمان مزاری پر تنقید مقصود نہیں لیکن یہ یو این ، یہ یورپی یونین ، یہ غیر ملکی سفیر ایک مخصوص طبقے کے حقوق کو ہی بنیادی انسانی حقوق کیوں سمجھتے ہیں؟ باقیوں کو کیا یہ انسان نہیں سمجھتے ؟ یا پھر باقی انکے ایجنڈے کو تسلیم نہیں کرتے؟ مسئلہ کہاں ہے؟
اہم ترین تفصیلات!
جسٹس محمد آصف کے بیٹے سے جس وقت ایکسیڈنٹ ہوا تو وہ تنہا نہیں تھا بلکہ دو دوست بھی ہمراہ تھے، پولیس نے جج صاحب کے بیٹے کو گرفتار نہیں کیا کیونکہ اس نے پہلے ہی بتا دیا کہ وہ "جج کا بیٹا" ہے اور جسٹس آصف موقع پر خود پہنچے، بیٹے کو گھر بھیجا، اس کے دوستوں کو بھگایا اور کمزور ایف آئی آر کے بعد صبح بیٹے کو پولیس کے حوالے کیا! باقی دونوں دوستوں کا ایف آئی آر میں تذکرہ ہے نا پولیس نے کیا!
اہم بات یہ بھی ہے کہ جس وقت جج صاحب موقع پر پہنچے، ایک لڑکی دم توڑ چکی تھی جبکہ دوسری کی سانسیں چل رہی تھیں، لیکن ایمبولینس تاخیر سے آنے کی وجہ سے دونوں وفات پا گئیں لیکن جج صاحب نے اپنے بیٹے کو فرار کرا کر معاملہ سنبھالنا بہتر جانا، لڑکیوں کا کیا تھا؟ چل بسیں
@maryamnawazkhan@iwaseemmalik روح کہاں جاتی ہے یہ تصور کر کے
ایک ہائی کورٹ کا جج جائے وقوعہ پر کھڑا ہے
اس سے بیٹے سے حادثہ ہو گیا ہے
اب وہ سڑک پر تڑپتی بچی کو بچانے کی بجائے اپنے بچے کو بچا رہا ہے۔۔ ۔۔ اللہ اکبر
اسسٹنٹ کمشنر عارف والا کی ایک صحافی کو دھمکیاں۔۔ صحافی کا جرم سیلاب زدگان کی جان بچانے کے لیے کشتی فراہم کرنے کی اپیل۔۔
”آپ ہر جگہ پہنچ جاتے ہو میں آپ کا علاج کرتا ہوں ہم ہر بندے کے نوکر ہیں کہ کشتیاں پہنچائیں“۔۔اسسٹنٹ کمشنر
موصوف کو کوئی بتائے کہ وہ عوام کے نوکر ہیں عوام کی خدمت کے بدلے ان کو عوام کے ٹیکس سے تنخواہ ملتی ہے اس مشکل گھڑی میں عوام کے جان و مال کی حفاظت اس کا فرض ہے۔
Only 15 years old girl in Pakistan has been living without electricity for 105 days not because of any crime, but simply for supporting a political party.
Is it just to punish someone for their political opinion? This is a basic human rights violation.
The world must not stay silent. Silencing dissent by denying basic needs is oppression, not justice. No child or family should suffer darkness for exercising freedom of thought. Democracy loses meaning when peaceful voices are punished with cruelty. Human rights are universal they cannot be switched off like electricity.
@amnesty@hrw@UNHumanRights@FrontLineHRD@freedomhouse@NadiaMuradBasee@MarioNawfal@ahmad__bobak@balochi5252@PTIofficial@AzbaAbdullah@SaraMirGilgity
🚨 Heartbreaking! Little girl Minha Qasim, seen distributing sweets on Khan’s bail, has been abducted by Punjab Police. Family says she’s missing & not at any police station. 💔
صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف ریاست آزاد کشمیر میں مختلف مقامات پر احتجاج، کشمیر میں عوام کی جانب سے امپورٹڈ حکومت کے ظالمانہ کارروائیوں پر عوام کا غم و غصہ بتا رہا ہے کہ کشمیری عوام نہ صرف عمران خان کے ساتھ حقیقی آزادی کی اس جنگ میں ساتھ کھڑی بلکہ ریاستی فسطائیت کی زد میں آنے والے ہر شخص کے ساتھ کھڑی ہے۔
آخر اس حکومت کاظلم کب تک اور کہاں تک
جاری رہے گا؟؟
ایک گھنٹے کے نوٹس پرCDA نے اک استاد کا
پورا گھر ہی گرا دیا۔
ایک طرف ڈی ایچ اے کی بھرمار اور دوسری جانب غریبوں کے گھر مسمار کئے جارہے ہیں۔
آخر کیوں؟
This is what happened to Zia Chishti the greatest Pakistani business mind of this generation who has launched three billion dollar companies. TRG's lawyers physically assaulted him in Islamabad High Court. Zafir Tareen choked him. The man yelling in his face is Mustafa Ramday, his boss. Do not tell me Pakistan is open for business. It is open only to these thugs.
میں نے گھر پر ریڈ کی ویڈیو لگائی تو کال آگئی کہ ویڈیو کیوں لگائی؟
میں نے کہاکہ آپ ظلم کریں میں ویڈیو بھی نا لگاؤں؟
اس کےبعد بھاری نفری کےساتھ دوسرا ریڈ کیا گیا گھر کے دروازے اور کیمرے توڑ دیے گئےاور کمروں تک کی تلاشی لی گئی، نعیم پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
قرارداد کا بہادرانہ مطالبہ 🚨
ایک کمیشن بنایا جائے اور جس جج یا جرنیل غلط کیا ہے وہ رضاکارانہ طور پر اس کمیشن کے سامنے پیش ہو جائے اور اپنی غلطی تسلیم کرے !!
ہم باغی نہیں، ہم غدار نہیں، ہم ہر طرح سے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کل میری غیر حاضری میں اسلام آباد میں 9 مقدمات بنا دیے گئے، 30 سے 32 دہشتگردی کے پرچے کاٹ دیے گئے، سلمان اکرم راجہ