Pakistan Air Force conducts airstrikes across Afghanistan targeting Barmal (Paktika), Urgun, Khogyani, Behsud & Ghani Khel (Nangarhar).
#PAF#PakistanAirForce#PAFStrikes#Afghanistan#kabul#airstrike
پاکستان زندہ باد! افواجِ پاکستان پائندہ باد۔۔۔ 🇵🇰🤲🏻
کوٹلہ ارب علی خان(گجرات)
پی ٹی آئی کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال تاجر برادری اور عوام نے بری طرح ناکام بنا دی۔ شہر کے مرکزی بازار معمول کے مطابق کھلے رہے جبکہ شہریوں نے روزمرہ کی اشیاء کی خرید و فروخت جاری رکھی کاروباری سرگرمیاں بحال رہیں
#بند_مطلب_بند#فوکس_8فروری_سب_بند