ٹوئٹر پلیٹ فارم پر #چھاونی شروع دن سے اپنا ایک منفرد مقام رکھتی ہے
پہلے جن لوگوں نے #چھاونی کو بنایا وہ بھی قابل احترام لیکن اب #چھاونی جن ہاتھوں میں ہے وہی #چھاونی کے اصل ہیروز ہیں لہذا پٹواری اور منافق لوگ پنگا لینے سے پہلے کم سے کم ایک بار سوچ ضرور لیں بعد میں شکوہ نہ ہو
🫣🫣
اپنی مونچھوں کو دے کے تاؤ کبھی
تاؤ ہم کو یوں نہ دلاؤ کبھی
یوں وفا کا یقین خاک آئے گا؟
ساتھ میں دم کو تو ہلاؤ کبھی
تم بھی گا سکتے ہو، حیاء کیسی
سربازار ہنہناؤ کبھی
نا خدا یوں نہ ہم سے پنگا لے
ڈوب سکتی ہے تیری ناؤ کبھی
@FarhanKVirk
🫣🫣🫣
ذیلدار بھائی آپکے ذوق کا جواب نہیں اور آپکے ذوق کا کوئی مقابل بھی نہیں 🙏
بس آپکی محبت میں عرض کیا ہے
علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے
محبت کر کے دیکھو نا محبت کیوں نہیں کرتے
❤️🌹🫣