ہمارے #آقا حضرت #محمد صلی الله عليه وسلم نے فرمایا۔ کہ کسی شخص کا جھوٹا ہونے کے لۓ یہی کافی ہے کہ وہ سُنی سُنائی
بات آگے پھیلا دے بغیر تحقیق کے۔
#علامہ_محمد_اقبال نے کیا خوب کہا۔
گو فکر خدا داد سے روشن ہے زمانه
آزادی افکار ہے ابلیس کی ایجاد
بغیر تحقیق کے ٹویٹ ریٹوٹ نہ کریں۔
When 12 people were killed in Charlie Hebdo attacks, world leaders thronged to Paris for a solidarity march
But no world leader has organised a march to protest killing over 100,000 people—25,000+ children, 300+ journalists, 2000+ health workers, 405 UN staff—in Gaza and Lebanon
مراد سعید کے بھائی کلیم لالا کے رہائشی کوارٹر پر نا معلوم افراد کا حملہ
کلیم لالا 3 سال سے کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہیں اور بستر مرگ پر ہیں
فسطائیت کی انتہا ہو گئی ہے
نامعلوم نقاب پوش افراد کی جانب سے ایم این اے اقبال آفریدی(@IqbalAfridiPTI ) اور ان کے صاحبزادے عرفان آفریدی کو ان کی رہائش گاہ سے اغوا کرنا انتہائی شرمناک اور مذموم عمل ہے۔
آجکل مولانا فضل الرحمان کو گرفتاری کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ وہ اپنی سیاسی زندگی میں گیارہ مرتبہ گرفتار ہو چکے ہیں۔ بارہویں گرفتاری کیلئے بھی تیار ہیں۔ مولانا اور عمران خان خان کو قریب لانے کا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے۔ جس طرح خان کو حکومت سے فراغت کے بعد مولانا کی اہمیت کا احساس ہوا اسی طرح مسلم لیگ ن کو بھی حکومت سے فراغت کے بعد ہی مولانا یاد آئیں گے لیکن اس دفعہ مولانا دوبارہ انکے جال میں نہ پھنسیں گے۔
https://t.co/oY0N4VijSi
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa and the Speaker of the Provincial Assembly were abducted by the regime 12 days ago. Their whereabouts remain unknown. They have not been produced before any court, and their families have not even been informed of their condition.
#PakistanUnderFascism #AsimLaw
نامعلوم (جو اب سب کو معلوم ہیں) نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے.
#AsimLaw
یہ کوئی کنسرٹ نہیں اور نا ہی یہ کوئی میلہ (فیسٹیول) نہیں ہے۔
یہ آج کا غزہ ہے۔ 💔 بھوک سے نڈھال ہزاروں لوگ، آٹے کی ایک تھیلی کے لیے بھاگ رہے ہیں 💔
زبردستی مسلط کی گئی بھوک کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے 😭😭
امیر شہر ہو کر بھی نہیں کوئی تری عزت
تیرے حصے میں غیرت اور خودداری نہیں آئی
۰۰۰
لگائی آگ اس نے شہر میں اتنی صفائی سے
کہ اس کے گھر پہ اڑ کے اک بھی چنگاری نہیں آئی
#وہ_کون_تھا ؟
#وہ_کون_ہے
سہیل آفریدی پر ناکامی کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے مگر پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت "پپو یار تنگ نہ کر" کی طرف پر انکل مجبور بنی ہوئی ہے جن سے گورنر راج اور سہیل آفریدی کی زبردستیت تحویل پر ایک پریس کانفرنس نہیں ہو سکی اور نہ ہی قرارداد جمع کرا سکے.