@_ImranRiazFan یہ ایک منشی ھے اس سے ذیادہ اس کی کوئی قابلیت نہیں جن کو یقین نہیں آتا وہ ملک کے حالات کتنی تیزی سے بدلے جب سے ائیرفورس کے جہاز میں لاد کر واپس لایا گیا۔ملک بھی ترقی کر رہا ہے اور عوام بھی ترقی کر رہے ہیں گڑھے کی طرف گرنے میں
ترکی کی امداد ترکی کو واپس۔
ترکی کیجانب سے سیلاب زدگان کے لیے بھیجی گئی امداد کو دوبارہ پیک کر کے ترکی کے زلزلہ زدگان کے لیے واپس بھیج دیا گیا، انسان میں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے لیکن پی ڈی ایم کو کیا پتا کہ یہ کیا ہوتی ہے۔
ہم Starbucks اور Tim Horton چھوڑ کر یہ جو لائن میں لگے ہیں ان کے کئے پاکستان آئے۔ کافی تو دور کی بات ایک سال سے اپنے خاندان کی شکل دیکھنے کا موقع نہ ملا۔اور جن کے کئے ہم یہ سب چھوڑ کر سارا دن عدالتوں میں گزارتے ہیں۔ وہ لائین میں لگے ہیں۔یہ وہ اشرافیہ جو پاکستان سے بے پرواہ ہے
Pakistan & the IMF fail to reach staff level agreement on stalled bailout package.
The IMF mission is leaving 🇵🇰 tomorrow morning!
Hope still stays, talks to continue from Washington.
Risks of crisis are higher now...
@TOKCityOfLights Bhai kis awam ko phudo bana Rahy ho AP.... Ya masjid me imamat ker lain ya finance minister ki ayashi....Sood ka khatma yai kerain ge Jo Sood pe play hain khud
عمران خان کو نہ ہٹایا گیاہوتا تو آج یہ قوم سو روپیہ لیٹر پیٹرول کو انجوائے کررہی ہوتی
کیونکہ وہ روس سے چالیس فیص سستا تیل لینے لگاتھا
اور 140 والا پیٹرول 100 کاہوجانا تھا
پھر کچھ کتوں کو کیڑا کاٹا اور ملک چوروں کے حوالے کردیا
ایک بندی اپنی سرجری کے بعد یا والد سے ملنے کے بعد واپس آرہی اور کروڑں روپے استقبال پر، پولیس سیکورٹی اور باقی چیزوں پر خرچ ہوگی۔ سڑکوی کی بندش، زلالت اور عوام کیلۓ تکلیف الگ سے۔ ہم کب اِس غلامانہ سوچ سے نکلیں گے؟