پی ٹی آئی قیادت مولانا فضل الرحمان کے سرنڈر کر چکی ھے لیکن ہم کارکنان مولانا کے ساتھ اتحاد کی شدید مخالفت کرتے ہیں یہ نظریہ خان کے مخالف اور یہ اتحاد بنانے والے بھی آستین کے سانپ ہیں یہ سارے ملکر خان کی قربانی ختم کرنا چاہتے ہیں انکو شاید بتا دیا گیا ھے کہ خان باہر نہی ائیگا
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
یہ بہانہ ہم پوری طرح سے مسترد کرتے ہیں ہم کو بیوقوف سمجھ رکھا ھے کبھی کوئی فوجی افسر بیتی کو چھوڑنے نہی جاتا بلکہ انکو فوجی ڈرائیور چھوڑنے جاتا ھے ۔اب قوم کوپھدو نہی بنا سکتے
اسلام آباد پولیس کا موقف بھی سامنے آگیا ؟؟
یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس، روات میں فائرنگ کے واقعے کے اصل حقائق سامنے آگئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق یونیفارم میں ملبوس شخص اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا اور راستے میں اپنی بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑنے کے لیے کیمپس آیا تھا۔ بیٹی کو یونیورسٹی چھوڑتے وقت بعض طلبہ کی جانب سے آوازیں کسنے اور ہونٹنگ کرنے پر والد اشتعال میں آگیا، جس کے بعد صورتحال نے ناخوشگوار رخ اختیار کیا۔
ایک والد کا اپنی بیٹی کے معاملے پر جذباتی ہونا بعد میں ایک بڑا ایونٹ بن گیا۔ ضروری ہے کہ واقعے کو سنسنی خیز بنانے کے بجائے اصل حقائق سامنے لائے جائیں اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی جائے۔
۔۔
🚨🚨
What an armed forces officer in uniform doing at a university gathering and under what law/authority he can slap students? Can he carry his gun, point on students and fire gunshots?
نوجوانو! اب بھی وقت ہے، اپنے لیے کھڑے ہو جاؤ۔ یہ بدمعاش پستولیں لیکر یونیورسٹیوں میں گھس گیے ہیں۔
اسلام آباد کی سرحد یونیورسٹی۔
فوج کے ایک با وردی افسر نے ایک طالب علم پر اسٹک سے تشدد کیا، جس پر طلبہ مشتعل ہوگئے اور فوجی افسر کی پھینٹی لگائی۔ افسر نے پستول نکال کر فائرنگ کی۔
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی سے فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار فوجی افسر کا ٹرائل بھی سول کورٹ میں ہونا چاہیئے کیونکہ اس نے یہ جرم سول حدود میں سویلینز کے ساتھ کیا ہے ۔
آواز اٹھائیں 🚨
خبریں آرہی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
🚨طلباء نے فوجی کو گھیر لیا۔
یونیورسٹی کے اندر فائرنگ کرنے پر اسلام اباد کی سرحد یونیورسٹی کے طلباء نے مطالبہ کیا کہ جب تک کوئی بڑا افیسر نہیں اتا ہم اس فوجی کو نہیں چھوڑیں گے، ہمارے HOD پر ایف ائی ار بھی بالکل غلط ہے۔
🚨 اہم انکشاف 🚨
طالبہ کا دعویٰ: ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں، یہ فوجی ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو دھمکیاں دے رہا یے۔
طالبہ کے مطابق، مذکورہ فوجی کرنل سرحد یونیورسٹی کی وائس چانسلر کے شوہر ہیں۔
@ShandanaGulzar@ARYSabirShakir @MoeedNj