مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں عمران خان کی حکومت گرائی گئی تھی اب واپس مولانا کی قیادت میں ن لیگ کی حکومت گرائیں گے، پی ٹی آئی ایم پی اے عبدالغنی آفریدی
وزیراعلیٰ کا وفاقی وزیر کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا اور میٹنگز کرنا بالکل غلط نہیں، لیکن ایک سال پہلے سوشل میڈیا نے اُس وقت کے وزیراعلیٰ کے خلاف جو غلیظ مہم چلائی اور آج مکمل خاموشی ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک سال پہلے یہ سب کچھ ایک سازش کے تحت ہوا تھا۔ آج کے حمام میں سب ننگے ہیں۔
*جب علی امین گنڈاپور نے کہا کہ محسن نقوی عمران خان کے لیے سب سے زیادہ کوشش کر رہے ہیں۔*
*اُس وقت علی امین کی بات کا مذاق اڑایا گیا اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔*
*آج خود ی ٹی آئی کے اندر سے محسن نقوی کے کردار، رابطوں اور بات چیت کی خبریں اگئی۔*
بڑے مقصد کیلئے عمران خان کی رہائی کیلئے مولانا صاحب آتے ہیں تو ہم ویلکم کریں گے
لیکن
مولانا صاحب آ نہیں رہے
مولانا صاحب وہی کام کررہے ہیں جو ساری عمر انہوں نے کیا ہے
بلیک میل کرو اپنا کام نکالو
مجھے نہیں لگتا مولانا صاحب عوامی تحریک کا حصہ بنیں گے
سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور
Posters expressing public support for the Chief Secretary of KP have gone viral across WhatsApp groups and social media. People have also started sharing SMS expressing their appreciation, affection, and prayers for the @CSKPOfficial in recognition of his outstanding performance.
Shameful incident at Sarhad University. If a senior Pakistan Army officer was assaulted while visiting with his daughter, those responsible must face strict legal action after a fair investigation. @OfficialDGISPR please take notice.
🚨اسد اللہ خان کی رپورٹ
عمران خان نے انتہائی غصے میں کہا کہ سہیل افریدی کو ابھی تک معلوم نہیں ہوا کہ میں نے اس کو کس کام کے لیے وزیر اعلی بنایا.؟
جنید اکبر اُس وقت کہتا تھا کہ علی امین گنڈاپور مجھے احتجاج، لانگ مارچ کرنے نہیں دیتا اب تو علی امین نہیں ہے تو اب کیوں گھر بیٹھے ہو
تین کینسر ہسپتال مفت علاج کی سہولت کے لیے اس ملک کو دینے والا، اور ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی کو صحت کارڈ جیسی سہولت فراہم کرنے والا مسیحا آج جیل میں ایک اچھے ہسپتال میں مناسب علاج کی بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہے۔ جنید سلیم
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر لانگ مارچ
صوبائی صدر جنید اکبر نے اوورسیز اور صاحب استعطاعت سے مالی مدد مانگ لی
پارٹی تنظیم کو ایسے لوگوں کی نشاندہی کی ہدایت جو مالی مدد کرسکتے ہیں
کم سے کم 50 لاکھ اکٹھا کرنے کا ٹاسک
انصافینز کو انقلاب لانے کے پیچھے لگایا ہوا ہے، جبکہ صوبائی صدر جنید اکبر نے گزشتہ روز بیان دیا کہ ہم مفاہمت کے ذریعے راستہ نکالنا چاہتے ہیں۔
اگر مفاہمت ہی کرنی ہے تو پھر انقلاب کا نعرہ کیوں لگا رہے ہو؟ آپ لوگوں کی وجہ سے ہزاروں کارکنوں نے مشکلات اور تکالیف برداشت کی ہیں۔
@Junaid
سہیل آفریدی کا ایک اور "کارنامہ"۔
ڈاکٹر روبینہ نازلی کو ایکٹنگ وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا، جبکہ مبینہ طور پر وہ عرفان سلیم (صدر پی ٹی آئی ضلع پشاور) کی پھوپھی ہیں۔
کہاں ہے میرٹ؟
کہاں ہے گڈ گورننس؟
شرم آنی چاہیے سہیل آفریدی اور خلیق الرحمٰن کو۔
@MeFaheem
عمران خان تکلیف اور بیمار ہیں جبکہ سہیل آفریدی اپنے ساتھیوں میں وزارتیں بانٹ رہے ہیں...
شفیع جان کو سہولتکاری اور خان سے غداری کرنے پر مذید انعام سہیل غدار نے دیں دیا
سہیل آفریدی کا ایک اور "کارنامہ"۔
ڈاکٹر روبینہ نازلی کو ایکٹنگ وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا، جبکہ مبینہ طور پر وہ عرفان سلیم (صدر پی ٹی آئیی پشاور) کی قریبی رشتہ دار ہیں۔
کہاں ہے میرٹ؟
شرم آنی چاہیے سہیل آفریدی اور خلیق الرحمٰن کو۔
ایک ایک فیصلہ عمران خان تک پہنچائیں گے۔
سہیل آفریدی کی نئی واردات۔
اطلاعات تک رسائی کی خودمختاری اور شفافیت کچلنے کی تیاری۔
چئیرمین اطلاعات رسائی کمیشن کا عہدہ اپنے منظور نظر امیدوار پر نچھاور کرنے کا منصوبہ۔
میرٹ پر پورا نہ اترنے والے قریبی ساتھی کو نوازنے کے لیے قواعد میں ترمیم کا فیصلہ۔
شرم کر لو! ایک ایسے شخص کو وزارت دے دی گئی ہے جسے ’’الف‘‘ کا بھی پتا نہیں، بس مریم نواز کا Male Version لگتا ہے۔ 🤦♂️
علی امین گنڈاپور کی ٹیم میں ایسے گھٹیا اور نااہل لوگ نہیں تھے۔ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا—آج اقتدار ہے تو کل حساب بھی ہوگا۔
بس انتظار کرو.