یہ سوچ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے کہ آج پشاور میں اڑھائی سے زائد گھرانوں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، ان کے بچے کس کے سینے کے ساتھ لگ کر سوئیں گے، کس سے روٹھیں گے، کتنی سہاگنوں کو آج کے بعد بیوگی کی صلیب پر ٹنگے رہنا پڑے گا؟ یہ سوچ کر نیند اڑ گئی ہے۔
رحم میرے مولا رحم 😭😭
Hassan Abbas from Parachinar is among the 60 who died today in #Peshawar blast.
Unimaginable what families of those who lost their lives in this brutal attack must be going through, extremely agonising.
#PeshawarunderAttack