3/3
نامساعد حالات کے باوجود وزیراعظم پاکستان، وزیر بجلی اور سیکرٹری پاور اور ان کی ٹیمیں ، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے چیفس اور ان کی ٹیمیں 24/7 آپ کو سہولت پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔ اور مسلسل رابطے میں ہیں ۔ آنے والے دنوں میں حالات مزید بہتر ہونگے انشاءاللہ۔ پاکستان زندہ باد