کبھی کہتا ہے دفتر سے پٹرول نہیں ملا وہ ملتا ہے پھر آتے ہیں یہ ویڈیو 12/05/2026 کی شام 6:24 کی ہے لیکن پھر بھی نہیں آیا اور اسکا لہجہ سنے کیسے دھمکی دے رہا کہ کہا ہے نا لگ جائے گا اب یہ وہ مطلب زیادہ بحث کی تو جو کرنے کرلو
میرا نمبر 03436001204
0300 6206104 امتیاز گیس عملہ
@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@SNGPLofficial
محترمہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ اسلام علیکم
خدارا ہمیں کچھ زیادہ نہیں بس ان محکموں کے عملے کو کہیں عوام پہلے ہی بہت پریشان ہے
پانچ دن سے یہ امتیاز نامی بندا گیس کا میٹر نہیں لگا رہا پریشان کررہا ہے
@Aqsa_Awan_1122@TZM_Zamzama ہو سکتی نہیں ہوتی ہیں سو فیصد میں کیا ہر کوئی دوست لازمی ہر روز کسی نا کسی کی بات کرتے ہیں کہ فلاں جیڑا اے وڑ جانی دا کم کاج کردا نئی نشہ کردا اے بیوی وچاری لوکاں دے گھر کم کر کے روٹی کھاندی اے اے فر وی اُونو مار دا اے
بتائیں پھر عورت طلاق ہی لے گی یاں پھندا لے گی
@Urdu_Addab بناتا بھی ہے اور بگاڑتا بھی کیوں کہ جو آپکے گھر دلہن بن کر آتی ہیں پھر وہ مائیں بنتی ہیں اور پھر جب پرورش کا عمل شروع ہوتا ہے تو وہ سب کا الگ ہوتا ہے کیوں کہ وہ خود الگ الگ فیملی سے آئی ہیں اور ماموں خالہ نانی نانا سب کے الگ طور طریقے ہوتے ہیں
🔴 اسلامی مزاحمتی تحریک حماس، ہمارے عظیم فلسطینی عوام، عرب اور اسلامی قوم اور دنیا بھر کے تمام آزاد لوگوں کے لئے سوگ منا رہی ہے:
▪ ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد تہران میں واقع رہائش گاہ پر صیہونی فضائی حملے میں تحریک کے رہنما اور ہمارے جنگجو بھائی اسماعیل ہنیہ شہید ہو گئے ہیں۔
▪ بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
@GepcoTeam3@gepcoinfo
اسلام علیکم
فیڈر رحمانیہ
گاؤں سارو چک میں 4 بجے سے بجلی بند بچے بزرگ گرمی سے نڈھال مہربانی فرما کر عملہ بھیج کر بجلی کی تاریں درست کروائیں اوربجلی بحال کروائیں
شُکریہ
@Gepcocrc1
اسلام علیکم
فیڈر رحمانیہ کے گاؤں ساروچک میں بجلی کی تاریں ٹچ ہونی کی وجہ سے فجر کے وقت سےبجلی بند تاریں ابھی جُڑی ہوئی ہیں مہربانی فرمائیں بجلی بحال کروائیں
شُکریہ
@Gepcocrc1
اسلام علیکم
فیڈر رحمانیہ کے گاؤں ساروچک میں بجلی کی تاریں ٹچ ہونی کی وجہ سے فجر کے وقت سےبجلی بند تاریں ابھی جُڑی ہوئی ہیں مہربانی فرمائیں بجلی بحال کروائیں
شُکریہ
ویسے اک گل ہے جس طرح دا ماحول بن گیا اے وفاق دی حکومت سازی دا لگدا تے انج اے میاں صاحب تو سوا کسے ہتھ نئی لانا وفاق نُو کیوں کہ پاکستان دا صرف ن لیگ سوچ دی اے لیکن میاں صاحب پی پی شیپی دا مکمل بندوبست کر کے ہی کم پان دے
🔴مجاہدین کی مقبول دعاؤں میں شریک ہو جائے اور آمین کہہ دے
⭕غزہ مجاہدین میدان میں 111 دنوں سے ثابت قدم ہیں
⭕آج بھی وہ اللہ سے نصرت مدد فتح کی دعائیں مانگ رہے ہیں
⭕اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد کی وجہ سے اسرائیل اب تک غزہ پر قبضہ نہیں کرسکا
⭕مجاہدین کی بہادری اور قربانیوں کی بدولت اسرائیلی درندے ناکام ہورہے ہیں
⭕روزانہ اسرائیلی یہودیوں کی لاشیں غزہ سے جارہی ہیں
پیر سید محبوب الحسن بخاری صاحب امیدوار برائے نیشنل اسمبلی 181 پاکستان مسلم لیگ نواز شریف بہت ہی نفیس خوش مزاج انسان اخلاقی روایات کے مالک ہیں ملاقات کرکے بہت اچھا لگا اور ایک اپنائیت سی محسوس ہوئی ہماری دعا ہے رب العزت انہیں کامیابی عطا فرمائے آمین