@Acupoftii___ Chinese people never been racist & repugnant, they’re re too generous, deeply cordial, highly innocent & much cognizant. This only couple cannot represent entire China. These might be uncomfortable with your filming & hiding their faces. Or might be due to stench of your thoughts
@ia_rajpoot تو کیا آپ ایک خراب عورت کیساتھ ریپ کو جائز کہ رہے ہیں؟ تم جیسے غلیظ لوگوں کی وجہ سے سارہ ملک بدنام ہے۔ آپ ایک ریپ وکٹم کو بدکردار ظاہر کرنا چاہتے ہیں اور ریپ کرنے والوں کو معصوم۔ جب آپ کی بہن کیساتھ اسطرح ہوگا تب لوگ آپ کی بہن کو ہی قصور وار ٹہرائیں گے۔ تو آپ کو کیسا لگے گا؟
@Plomoterap30 This shows how America is escaping from Afghanistan don't realizing & totally oblivious to the value of human lives behind. How arrogant!
@ShireenMazari1 Oh poor soul, may Almighty give you patience to bear this cruelty. Allah watches every tiniest of evil & he will not forget. Cruels will see his wrath soon enough!
The Pakistani authorities must stop misusing the justice system to target Imaan and Hadi. They must be released immediately and unconditionally, with no further charges to prolong their detention.
https://t.co/oN9PmUfup1
@AsadAToor یہ ہم دورِ جاہلیت سے بھی پیچھے چلے گئے ہیں۔ جہاں ننھی بچیوں کا ریپ کرکے در گور کیا جاتا ہے۔ جہاں طاقتور کمزور کو انسان ہی تصور نہیں کرتا۔ یہاں وہ گناہ کئے جاتے ہیں جو عقل دھنگ رہ جائے۔
بے بسی، بے حسی، ظلم اور لاقانونیت کی انتہا! یہ ہے بلوچستان کی دردناک روداد۔ زندہ لوگوں کی لاشیں پڑی ہیں اور مردے لوگوں کا ہجوم سڑک پر چل رہا ہے۔❤️🔥
@Senator_Baloch@abbasnasir59
پمز کے سامنے غمزدہ والدہ کی دہائی: ’مجھے میرا بچہ دو، ورنہ میں یہاں سے نہیں اُٹھوں گی۔ میں یہیں بیٹھی رہوں گی۔ میں کہیں نہیں جا رہی، مجھے میرا بچہ دو۔۔۔‘
مکمل خبر: https://t.co/y1DaHZrqF0
@ARYNEWSOFFICIAL بیشک ہزار صوبے بنالیں کوئی فائدہ نہیں۔ جب تک سب کا ایک جیسا احتساب نہ ہو۔ جب تک مساوی ترقی نہ ہو۔ جب تک سارے قوموں کو ایک نظر سے نہ دیکھا جائے، جب تک انصاف نہ ہو۔ جب تک کوئی مقدس گائے نہ ہو۔ تب تک آپ صوبے بناتے پھریں۔ اپنی نیت ٹھیک کریں۔ خود احتسابی کریں۔ سب ٹھیک ہو جائیگا۔
@HamidMirPAK The salary of an inspector of Balochistan Police is equal to the salary of a constable in Punjab Police. First remove this prejudice then talk.
@MoeedNj گدر انڈیا کا کوئی علاقہ ہوتا تو سمجھ میں آتا کہ زمینی رسد نہ ہونے پر جنگی جہاز استعمال ہوئے۔ مگر یہ تو بلوچستان ہے۔ جو کام ایک عام پولیس ریڈ کی صورت میں ہوسکتا تھا وہاں پر جنگی جہا��وں پر بمباری ایک بیمار ذہنیت کا عامل شخص ہی کرسکتا ہے۔
Do they look like militants? They are innocent children. What is their sin? Will killing children ever bring peace?
Is this Palestine? Is this Kashmir? No. It's Balochistan.