جو ظلم و ستم گوادر کے بلوچوں پر بلوچستان حکومت نے کیا ان کو اب الیکشن میں منہ چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملے گی اس حکومت نے بلوچوں کے قتل کئے گھروں میں گھس کر بلوچ روایات کو پامال کیا نااہل کرپٹ ترین بلوچستان حکومت اقتدار کے نشے میں پاگل ہوچکی ہے.
#گوادرکی_پکارسنو