اجمل جامی: کیا آپ سہیل افریدی کی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں
شفقت اعوان: میں سہیل آفریدی کی پالیسی سے 100 فیصد متفق ہوں! کوئی لیڈر اتنا ہی کر سکتا ہے اپنے لوگوں کے لیے, اپنے نظریے کے لیے, جتنا سہیل آفریدی نے کیا۔ کہ اپنا سب کچھ قربان کر دیا لیکن اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا۔
آپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ Show is Over, Done & Dusted تو تحریک انصاف کے کئے رہنماوں نے آپکو آڈیو میسج بیجھے ہے کہ کمال کر دیا فیصل وڈا، تو کیا و منافق نہیں ہے؟ حامد میر
منافق نہیں ہے مجبور ہے وہ پاکستان کیخلاف چلنا نہیں چاہتے۔ فیصل وڈا
یہ منافق ہے جو فیصل وڈا کو کہہ رہے ہے بڑی زبردست پریس کانفرنس کی اور میڈیا پر اور ابھی قومی اسمبلی میں کہہ رہے ہے کہ بڑی ذیادتی ہوئی پی ٹی آئی کیساتھ۔ حامد میر
@HamidMirPAK@FaisalVawdaPAK #PTI
عمران خان! ہم تو ظلم و جبر کے آگے بے بس ہو چکے ہیں، دل دکھتا ہے، آنکھیں نم ہیں اور زبان پر بس ایک ہی دعا ہے کہ اے اللہ! عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ، عمر دراز عطا فرما اور انہیں ہر آفت اور مصیبت سے محفوظ فرما، ان کی مشکلات آسان کر اور انہیں صحت، سلامتی اور عزت کے ساتھ آزادی نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲💔
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
خبر ا رہی ہے کہ پختون خواہ مساجد اور گاؤں میں اس وقت سپیکر پر اعلانات شروع
جو بھی نامعلوم غنڈہ , چور گھر میں گھسنے کی کوشش کرے گا اس کے سر پر گولی ماری جائے گی
”ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک، ہمارا لیڈر، اُسکا پورا خاندان ناحق قید میں، ایسا نہیں چل سکتا۔ قانون سب کیلئے برابر ہے، یہاں انصاف ہوگا تو ہم آرام سے بیٹھیں گے، ورنہ تماشہ سڑکوں پر ہوگا اور یہ تماشہ ہم ہر روز لگائیں گے۔ میرے پاکستانیو! ہمیں 1 کروڑ بزدلوں کی ضرورت نہیں، بلکہ 1 ہزار بہادر بھی کافی ہیں اور ان شاءاللّٰہ میں جیت کر دِکھاؤں گا۔ میرے پاکستانیو! پاکستان اکیلے عمران خان کا نہیں، یہ آپکی ذمہ داری ہے۔ نِکلو، یہی موقع ہے، ورنہ ساری عمر یونہی روتے رہو گے۔ میں 11 اکتوبر کو صوابی انٹرچینج پر پورے پاکستان کو دعوت دے رہا ہوں۔ گھبرانا نہیں، حوصلے بُلند رکھنے ہیں۔“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کا شبقدر کے مقام پر عوامی سمندر سے خطاب
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
عمران خان جو جیل میں ہمارے لیے بیٹھا ہے وہ ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے ہمارا فرض ہے کہ ہم نکلیں اور اس فسطائیت کے خلاف احتجاج میں شریک ہوں۔
تونسہ پنجاب سے پیدل لانگ مارچ کے قافلے میں شریک نوجوان کی گفتگو
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
دوتہائی اکثریت والی حکومت اور ایک صوبائی کابینہ ہوتے ہوئے گورنر کا ایسی میٹنگ کو ہیڈ کرنا آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے۔ یہ پاکستان کو توڑنے کی سازش ہے لیکن ہم کسی صورت پاکستان کو توڑنے نہیں دیں گے۔ میں ایڈووکیٹ جنرل سے کل کی میٹنگ کے حوالے سے پوچھوں گا اور اگر impeachment کا قانون نہ ہوا تو ہم صوبائی اسمبلی میں اس حوالے سے قانون سازی کریں گے اور کسی کو بھی جمہوریت پر حملہ نہیں کرنے دیں گے، سہیل آفریدی
بہت زبردست! اقبال آفریدی صاحب، ان کی گیس بند کریں، بجلی بند کریں، سڑکیں بند کریں، ہر گاڑی کی چیکنگ کریں۔ یہ لونڈیاں آ کر ہمیں بتائیں گی۔
یہ ملک ہمارا ہے، نہ شریف و زرداری مافیا کا، نہ عاصم مافیا کا۔ ہم ان لونڈیوں سے نہیں ڈریں گے، ان کے بیانات سے نہیں ہریں گے۔
🚨چیف سیکریٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا کی گورنر ہاؤس میں گورنر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس میں آئی جی اور چیف سیکریٹری کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔