Look at how she recognizes the remains of her martyr sister’s children. Oh Lord , 💔💔💔
words fail me, I cannot say anything
#GazaHolocust#shameontheworld https://t.co/imd0uj1Pb2
مسلمان دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔۔۔ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی ہوتا دیکھ رہی ہے ۔۔۔ انڈونیشین ہاسپٹل پر حملہ 400 سے زائد لوگ ابھی تک شہید ہو چکے ہیں ۔۔۔مسلمان دنیا کے لیڈر سوائے مذمتوں کے کچھ نہیں کر رہے ۔ #StopGenocideInGaza#GhazaUnderAttack#PalestinianGenocide
حماس رہنماوں کی انتہائی اہم پریس اسرائیلی کے تمام مظالم کو بے نقاب کردیا
مغربی میڈیا نے اس پریس کانفرنس کو کوریج نہیں دی اس لئےہم سب کا فرض ہے کہ اس پریس کانفرنس کو جتنا ریٹویٹ کر سکتے ہیں
ریٹویٹ کرے تاکہ پورے دنیا میں پھیلایا جاۓ
https://t.co/gmDW1bWtEu