@gmurtaza1990@Kashifabasi1987 میں بھی سعودیہ میں ہوں اور یہاں واقعی میں نے ایسا ہوتے دیکھا ہے۔ ۲ گھنٹوں کے اندر نیا ٹرانسفارمر لا کے لگا دیتے ہیں، گھروں کی بجلی جانے کا سوال نہیں ہے، گاڑیاں آتی ہیں جن میں جنریٹر فٹ ہوتا ہے، جب تک وہ بجلی کی سپلائی بھال رکھتے ہیں، اور یہ یہاں روز کا معمول ہے، نہ تشہیر نا اعلان
@murtazawahab1 کراچی کو تباہ کرنے کا انہیں ٹاسک ملا ہے جس کا عام آدمی کو معلوم نہیں۔ دبئی کے شیخ اربوں روپے لٹا رہے ہیں ان پے کراچی کو تباہ کرنے کے لیے۔۔
آج دنیا کا سارا ٹرانس ٹریڈ کراچی سے کامیابی کی ساتھ دبئی کے پورٹ پر منتقل ہو چکا ہے جو ایران امریکا جنگ میں کچھ دن کے لیے واپس آیا
@AzmaBokhariPMLN@_groak ریمنڈ ڈیوس نے جب پاکستان میں بے گناہ لوگوں کو مارا تو اس کا وکیل کونسی خاتون سیاستدان کا باپ تھا؟
اس کیس اور وکیل پر تفصیلی روشنی ڈالو
@FarhanKVirk آزاد کشمیر اسمبلی کی ان نشستوں کے ذریعے کشمیر میں پولیٹیکل انجینئرنگ کی جاتی ہے۔ یہ وo لوگ ہیں جن کا آزاد کشمیر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ مہاجرین نسلوں سے پاکستان کے مختلف شہروں میں رہتے ہیں۔ انہیں کشمیری حکومت کو بلیک میل کرنے اور حکومتیں گرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے