مولانا ہدایت الرحمان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کے عوام کو بتا رہے ہیں کہ فرقہ واریت کا دور ختم ہو چکا آج سب کو طاغوت کے خلاف متحد ہو کر لڑنا ہو گا۔
#Iran
ایران کی سپریم کونسل کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ و اسرائیل کے خلاف ہماری دفاعی جنگ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے منصوبہ کے تحت جاری ہے اور اللہ کی مدد سے ملت ایران کامیاب ہو گی۔
#IranWar
آیت اللہ خامنہ ای واقعی شہیدو کے امام ہیں۔ انہوں نے پوری زندگی انتہائی سادگی اور خلوص کے ساتھ اسلام مبین کی خدمت کی۔ ہمیشہ اپنے لئے دعا کی کہ شہادت کی موت حاصل ہو۔
اللہ نے ان کی دعاؤں کو قبول کیا اور تمام گھرانے کے ساتھ اپنی بارگاہ میں بلایا۔
حقیقی مسلمان تو یہئ ہیں۔
#Iran
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ٹرک ڈرائیور طبقہ کی محبت کا انوکھا انداز۔
پاکستان میں ٹرک آرٹ پر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر
بہادر رہنماؤں کی پوری دنیا عزت کرتی ہے۔
#Iran
یہ پنجاب یونیورسٹی قائداعظم کیمپس ہے لاہور کی سب سے بڑی یہاں امام خامنائی کاغائبانہ نماز جنازہ پڑھایا گیا ۔
تبدیلی یہ کی پڑھانے والا سنی عالم اور پڑھنے والے نوجوانوں میں بھی اکثریت اہلسنت والجماعت کی ✅
اب نوجوان بیدار اور باشعور ہیں وہ دور گۓ جب جھنگوی جیسے ملعون منجن بیچتے🔥