This will stay in our history as a black mark when the fascists paraded our women in bags and humiliated the entire country. Brave warriors of Insaf, @Ali_MuhammadPTI and @ShehryarAfridi1 were again arrested after their release orders. Sad state of affairs in Pakistan where not only the economy but rule of law and democracy have eroded.
کینسر ہمارے وسیب میں تیزی سے پھیل رہا ہے ریاست کو احساس نہیں ہے
ہمارے سکول کی تیسری کلاس کی بچی کینسر سے لڑ رہی ہے ہر ممکن کوشش جاری ہے
والدین جمع پونجی بیچ کر علاج کرا رہے ہیں یہاں تک کہ گندم بیچ دی
دکھ یہ بھی ہے کہ ملتان سمیت پورے وسیب میں کینسر کا پراپر علاج بھی نہیں ہے
I would like to congratulate @RTErdogan on behalf of the people of my country as he is considered to be a friend of Pakistan.
I pray that his fresh five year term as President will bring prosperity to the people of Turkiye.
پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر تو کبھی کسی جمہوری ملک میں خواتین کی تذلیل نہیں کی گئی چہ جائیکہ یہ سب ایک ایسے جمہوری ملک میں کیا جائے جو (جمہوری ہونے کے ساتھ) اسلامی بھی ہو۔ یہ خواتین کو سیاست سے نکال باہر کرنے کی سوچی سمجھی مہم ہے۔
خواتین کی پکڑ دھکڑ اور انہیں خوفزدہ اس لئے کیا جارہا ہے کہ ان کے مرد (اہلِ خانہ) سیاسی سرگرمیوں میں ان کی شرکت کی حوصلہ شکنی کریں۔
اب یہ اطلاعات تیزی سے موصول ہورہی ہیں کہ جیلوں میں بعض خواتین کیساتھ (جنسی) چھیڑ چھاڑ کے ساتھ انہیں ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
.
*جب سارے دن کے بعد رات کو بستر پر جائیں تو کم از کم دس سے پندرہ منٹ اللہ سے باتیں ضرور کریں ، کسی نعمت پر شکر ، کسی دکھ پر آنسو �� کسی گناہ پر ندامت ، کسی.
*جب سارے دن کے بعد رات کو بستر پر جائیں تو کم از کم دس سے پندرہ منٹ اللہ سے باتیں ضرور کریں ، کسی نعمت پر شکر ، کسی دکھ پر آنسو ، کسی گناہ پر ندامت ، کسی دعا پر تڑپ سے التجا، اللہ سے محبت کا اظہار ضرور کریں میرا دعوی ہے آپ کی زندگی خوبخود بدلنے لگے گی*
یہ ہے جی خدیجہ شاہ کا وائس نوٹ۔۔۔۔ اگر ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں بھی محفوظ نہیں تو یہاں کون محفوظ ہے؟ جلاؤ، گھیراؤ کسی صورت قابل قبول نہیں لیکن پرامن احتجاج سب کا بنیادی حق ہے اور آخر مخصوص مقامات ہی مقدس کیوں؟ مزار قائد کی بے حرمتی پر بھی ایسی گرفتاریاں ہوئی تھیں؟ کیا کوئی بھی عمارت اس ملک کی خواتین سے زیادہ مقدس ہے؟
Good Protestors, Bad Protestors: Highly concerning that PDM (aided by caretakers) is targeting & politically victimising the peaceful protestors under the garb of action against rioters.
اس بدترین کریک ڈاؤن اور ملک میں قائم دہشت کے اس راج، جسکی زد میں آج تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز ہیں اور جس کا مظاہرہ تو مشرف اور ضیاء کے مارشل لاء ادوار میں بھی نہ کیا گیا، کے پیچھے یہ ذہنیت کارفرما ہے کہ ہم اہلِ پاکستان بھیڑوں کا ایک ریوڑ ہیں جنہیں با آسانی خوفزدہ کرکے طاقت کی ننگی نمائش کے آگے جھکایا جاسکتا ہے۔
وہ تو ٹھیک ہے، مگر ہم ہرگز نہیں جھکیں گے کیونکہ اوّل تو ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں اور دوم یہ کہ ہم ت��ریخِ عالم کے اس عظیم ترین قائد (محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) کی امت ہیں جنہوں نے ہمیں رب العزّت کے حضور اس عہد میں باندھا کہ خالقِ کائنات کے سوا ہم کسی کے بھی سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔
زمان پارک سے فرار ہونے 8 دہشتگردوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ نگراں حکومت
ہمیں نقصِ امن و امان کے سلسلے میں 30 ��ن کیلیے پہلے سے گرفتار کیا ہوا تھا اور اب ہمیں مختلف جیلوں سے نکال کر جناح ہاٶس جلانے کے کیس میں دہشتگرد بنا کر پیش کیا جا رہا ہے تاکہ عمران خان کو پھنسایا جاۓ۔ قیدی
آپکا ووٹ کس کا؟
کیا سب لوگ عمران خان کو چھوڑ بھی جائیں گے تو آپ کس کو ووٹ دو گے؟ ہر پاکستانی Retweet کے ساتھ Quote بھی کریں تاکہ یہ فیصلہ ہر کوئی دیکھ لے
جس ملٹری کورٹ میں ضیاء الحق، مرزا اسلم بیگ، پرویز مشرف، ظہیر الاسلام، شجاع پاشا، قمر باجوہ اور فیض حمید کا ٹرائل نہیں ہو سکتا وہاں کسی بھی شہری کا ٹرائل کیوں ہو۔ جبران ناصر
#JibranNasir@MJibranNasir
https://t.co/Kt7OXv2Cfu