علیمہ خان، ڈاکٹر عظمی خان اور نورین نیازی کے 3mpo کے تیس دن پورے ہو جانے کے بعد حبس بجا میں رکھنے پر جسٹس عبہرگل نے سیکرٹری ہوم۔اور جیل سپریڈنٹ کوٹ لکھپت کو 26 تاریخ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
تحریک انصاف کے سینٹر حامد خان کی ہدایت پر لاہور بار کے صدر عرفان حیات باجوہ نے ایوان عدل سے پی ایم جی چوک تک خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور وزیر اعلی سہیل افریدی کی رہائی کےلیے وکلاء کی ریلی نکالی۔۔۔ریلی میں وکلاء کی بڑی تعداد شریک ہیں
تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک وزیراعلیٰ اور اسپیکر بھی غائب ہیں ، کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔ ملک کے آئین و قانون کو روند دیا گیا ہے ۔ رہنما تحریک انصاف ملک شفقت اعوان
خیبرپختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کو سرکاری گھر خالی کرنے کا حکم، ڈی سی پشاور کی جانب سے نوٹس ارسال
ثریا بی بی نے نوٹس پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
راجن پور: انڈس ہائی وے/خوفناک حادثہ، 8 جاں بحق، 32 زخمی۔۔!!
راجن پور میں بنگلہ ہدایت کے مقام پر ستارہ پمپ کے قریب کراچی سے
ڈیرہ غازی خان آنے والی عادل شاہ مسافر کوچ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔
پی ٹی آئی کا سینیٹر مشعال یوسفزئی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ،فردوس شمیم نقوی کو ہدایت دی ہے کہ مشعال کو نوٹس جاری کریں ، فردوس شمیم نقوی مشال یوسفزئی کو نوٹس جاری کریں گے ، بیرسٹر گوہر
اگر سیاسی لوگوں نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو یہ بربادی پاکستان کو نگل جائے گی۔ یہ پاگل کے بچے پاکستان کو بربادی کے کنویں میں ڈال رہے ہیں، محمود اچکزئی
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی صوبائی خودمختاری پر حملہ ہے آئین کا آرٹیکل 232 واضح ہے کہ امن و امان کے متعلق ایمرجنسی کیلئے صوبائی اسمبلی کی قرارداد لازمی ہے یہ ایمرجنسی غیر آئینی ہے
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ
پشاور ہائیکورٹ!!!
وزیر اعلی پختونخواہ سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی حبس بے جا اور بازیابی کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 روز میں جواب طلب کرلیا..
کیس کی مزید سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی...