جہلم کے قریب جماعت دعوا کے امیر حافظ سعید اور ابو قتال پر قاتلانا حملہ ہوا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق ابو قتال اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں حافظ سعید صاحب زخمی ہیں
جہلم کے قریب جماعت دعوا کے امیر حافظ سعید اور ابو قتال پر قاتلانا حملہ ہوا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق ابو قتال اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں حافظ سعید صاحب زخمی ہیں
@smab80 میرے خیال میں ایک چیف جسٹس کو پٹہ ڈال دیا جائے اور قانون کے مطابق کام کرنا شروع کر دے تو ملک اپنے پاؤں پر ضرور کھڑا ہو جائے گا میڈیا بیچاررا تو صرف ائینہ دکھاتا ہے
@smab80 مرشد سچ کبھی نہیں چھپ سکتا
تقریبا اب ہر صحافی ووٹ چوری کا رونا رو رہا ہے نظر نہیں ارہا ہے تو صرف چیف جسٹس الیکشن کمشنر کو کیونکہ دونوں بکے ہوئے ہیں