تین دن گزر چکے ہیں جب سابق وزیراعظم نے عدالتوں کے ججز کو اپنی بگڑتی ہوئی صحت سے آگاہ کیا تھا۔ ان کی صحت کی یہ صورتحال سپریم کورٹ کے ان احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا براہِ راست نتیجہ ہے جن میں اگست میں انہیں علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اور عدالتوں کے اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانا ججز کی ذمہ داری ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
بریکنگ نیوز 🚨خواجہ سعد رفیق نے خُوف کے بُتوں کو پاش پاش کر دیا۔ شریف خاندان اور فیلڈ مارشل کو تُن دیا 🔥🔥
وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ آپ نے نااہلوں کو بنادیا ہےاب ملک نہیں چل رہا، برباد کردیا تو اب کہتے ہو صوبے چھوٹے بناؤ۔ جسے لوگوں نے ووٹ دیا، اقتدار اس سے چھین کر نااہلوں کو دینے سے سسٹم کولیپس ہی کریگا، تُم نے عوامی مینڈیٹ والے کو جیل میں قید کرلیا۔ لیکن اب ہم خاموش نہیں رہیں گے، مجھے تو اب اپنی قبر نظر آ رہی ہے اب میں سچ بولوں گا۔ اور ان لوگوں کو بے نقاب کروں گا۔
Sermon of Muttaqin | The Eighteenth Characteristic
«وَيَسْتَثِيرُونَ بِهِ دَوَاءَ دَائِهِمْ»
“And through the Holy Qur’an, they seek the remedy for their ailments.”
Video Language: English
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان کا طاقتوروں کو منہ توڑ جواب 🔥🔥
اگر تم میرے گھر میں جھانکو گے تو نیزے سے تمہاری آنکھ کو پھوڑ دیا جاۓ گا، اور شریعت میں بھی اگر کوئی تمہارے گھر میں جھانکتا ہے تو اس کی آنکھ پھوڑنے کا کوئی دفاع نہیں۔
اتنےسورسزاتنےAi ٹول ہونےکےباوجودبھی لوگ کیوں نہیں سمجھ پارہے
جان کر بھی جاہل یا کم عقل کیوں بنےہوئےہیں۔ کیوں انکوبات سمجھ میں نہیں آ تی
تیری پارٹی میری پارٹی
یہ مذہب وہ مذہب
ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی میں پوری قوم کوتقسیم کیاگیا ہےاس لیےہم حق جان کربھی ناحق کاساتھ دیتےہیں؟
پارلیمانی پارٹی والو! آپ مذاکرات کی باتیں کر کے اپنی اہمیت صفر مت کریں۔ آپ عمران خان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں۔ آپ ایسی باتیں کر کے اس سسٹم کو وقعت دے رہے ہیں۔ اُس کی اجازت کے بغیر ایسے عمل نا کریں۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں ایامِ.فاطمیہ کے موقع پر سالانہ مرکزی جلوسِ عزاءِ فاطمیہ ان شاء اللہ 13 جمادی الاول 1448 ہجری، مطابق 25 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار صبح 8 بجے برآمد ہوگا۔ جلوس مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی قیادت میں نکالا جائے گا۔
#fatemiya