جناب میرے خاندان سے میں پہلا شخص جو سیاست میں عمران خان کی وجہ سے آیا۔ 1973 کےخاندانوں، جاگیرداروں، نوابزادوں تینوں کےویڈیوں ثبوت موجودہیں کہ سالار این اے263 کوئٹہ سےالیکشن جیت گیا۔ تین دن بعد ایک ایسا شخص جو مقابلے ہی میں نا تھا اسکے فارم 47 میں جیت کااعلان ہوگیا۔
ہنڑ دسو جی؟
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
“Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.”
وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
ہم SIFC سے ڈالر کمائیں گے۔
ہم معدنیات بیچیں گے
اب ہم جنگی جہاز بنا کر بیچیں گے۔
ہم آئینی عدالت بنا کر ترقی کریں گے
ہم ناکام ہو گئے لہذا اب
اب ہم صوبے بنا کر ترقی کریں گے۔
اگر انیس ستی کی شہادت کا مذاق نہ اڑایا جاتا۔ اگر عاصمہ شیزرازی صاحبہ اور ساتھی اس وقت لاشوں کو نہ جھٹلاتے۔ تو آج اسامہ جمیل زندہ ہوتے۔
صرف بندوق چلانے والا نہیں۔ اس پورے سسٹم کا ہر سہولتکار ان نوجوانوان کا قاتل ہے۔
نئے صوبے = زیادہ کور کمانڈر + زیادہ سیکٹر کمانڈر!"
عوام کے مسائل کا حل؟ نہیں۔
ملکی معیشت کا بہتری؟ بالکل نہیں۔
صرف نوکریاں ہی نوکریاں، عہدے ہی عہدے!
نظام وہی پرانا، بس مراعات کا دائرہ مزید بڑا۔ عوام کے ٹیکس پر نئے دربار سجانے کی تیاری! 🎭
The joke that started with SIFC, $100 billion IT exports, Cryptos, Data Centers, and Uraan Pakistans, have finally settled down with and admission of State Collapse.
Some journey, entirely predictable though.
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
پاکستان سے آئے ہوئے دہشت گرد، جنہیں پاکستان میں فوج کہتے ہیں، نے آج مظفرآباد میں لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائیں۔
کشمیر پاکستان کے ہاتھ سے ہمیشہ کے لیے نکل گیا ہے۔ اب ہندوستان کو آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ کام پاکستانی غدار فوج نے خود کر دیا۔