بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں گزشتہ چند دنوں میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور پولیس کے سینکڑوں جوانوں کی شہادت ہم سب کے لیے بڑا صدمہ ہے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین!
#PakistanZindabad#PakArmy
How are they allowed to do this when we are already facing secuirity issues and our secuirity agencies fighting with enemies and scrifices their lives.
Witnessing an un authorized sim issuance booth outside Nadra facility where innocent elderlt people scaning their fingers print. God knows how these people will missuse the finger prints of the innocent peoples.
@DCPakpattan@FIA_Agency@PTAofficialpk@min
یہ وقت گزر جایے گا لیکن ہمیشہ یاد رہے گا کہ کسان کی ہر فصل دو کوڑی کی ہو گی 2 لاکھ روپے فی ایکڑ خرچ کرنے کے بعد کسان اس پر روٹاویٹر چلا رہا ہے، کسانوں پر رحم کریں انکو انکی فصل کی مناسب قیمت دے کسان اس ملک کی شان ہیں آپ انکو سہارا دے وہ ملکی معیشت کو مضبوط کرے گا.
بہت بہت سالگرہ مبارک خان صاحب۔
آپکی لمبی عمر ہو اور اس ملک کو آپکی سربراہی میں کامیاب ملک بنائیں گے
اندھیری رات جلد ختم ہونے والی ہے
#HappyBirthdayImranKhan
ایک طرف سیلاب کی بے رحم لہریں ہیں جو گھر، کھیت اور بستیاں بہا لے گئیں، اور دوسری طرف بارش نے ان بے گھر، لاچار لوگوں کو مزید عذاب میں ڈال دیا ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کے سر سے چھت چھن گئی، بچوں کے لبوں سے مسکراہٹ چھن گئی، اور ماؤں کی آنکھوں میں نیند اڑ گئی۔
سیلاب نے سب کچھ بہا لیا اور بارش نے ان کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔
کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ ایک بے گھر خاندان کے لیے بارش کے قطرے راحت نہیں بلکہ عذاب بن جاتے ہیں؟
یہ لوگ بھوکے بھی ہیں، پیاسے بھی ہیں اور بے آسرا بھی… لیکن پھر بھی حوصلے سے زندگی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
ایک پارک ویو سوسائٹی ہمارے پورے وسیب پہ بھاری ہے
لوگ یہاں پریشان ہیں سیلاب کی تباہی ہے مشکل میں ہیں
چند بریانی کے ڈبے تقسیم کرکے پوچھا جا رہا ہے کہ اس میں بوٹی تھی
PAKISTAN will shine and prosper and All looters will be gone from here.
A Government of the people by the people of PAKISTAN will be established.
May Allah save our beloved country, blessed its people and ease the lives of every one.
#PAKISANZINDABAD#PakistanFirst#ImranKhan
Shaukat Khanum Hospitals–proudly owned by the people of Pakistan! As we celebrate unity and strength today, we reaffirm our commitment to serving the people of Pakistan by providing world-class cancer care to all, regardless of their ability to pay. Happy Pakistan Day! 🇵🇰🎗