Disgusting behaviour by the Argentinians at the end, especially Paredes.
Just a bunch of nasty violent thugs, and a disgrace to football. Never been so happy to see a team lose.
یہ ہے وہ بھارت جس سے پاکستانی اشرافیہ ہر صورت میں تعلقات اپنانا چاہتی ہے۔
ایسے تعلق کی قیمت قایئد اعظم نے ادا کرنے سے انکار کیا تھا۔ یہ انکار پاکستان کی بنیاد بنا۔
ہر ملک سے دوستی پاکستانیوں کی فطرت میں ہے۔
مگر دوستی اور غلامی میں تفریق ایک فرض ہے۔