ایک اور گھٹیا حرکٹ
جب پرویز الہی کو کئی ماہ سے بھی نہ توڑ سکتے تو
اب انکی اہلیہ اور بہو کے ورانٹ گرفتاری جاری کر کے گھر پر چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کا فیصلہ پولیس کا
یہ سب مریم کے حکم سے ہو رہا آئی جی پنجاب انکا ملازم ہے
”ہمیں پوری اُمید ہے کہ انشاءاللّٰہ خان صاحب عید جیل سے باہر منائیں گے۔ ہائیکورٹ اور سُپریم کورٹ ہی ہے جِِن پر اعتماد کیا جاسکتا ہے اور ہمیں اُنہی سے انصاف کی اُمید ہے۔“
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
ضمنی انتخابات میں ہمارے امیدواروں کو کاغزات نامزدگی جمع نہیں کروانے دیے جارہے
خاص کر چودھری پرویز الہی کی فیملی کو آر او آفس داخل بھی نہیں ہونے دیا گیا۔۔۔رانا آفتاب احمد خان
خواجہ آصف ہم تمہیں گھر تک چھوڑ آئیں گے
آج تم پروپیگنڈہ کر رہے تھے پی ٹی آئی ورکر کے خلاف
اب یہ اپنا کلپ بھی سنیں اسمبلی کے فورم میں کیا بولتے رہے ہو
ریٹویٹ