ابھی کل ہی یورپی یونین نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آزادی اظہار پر قدغنوں کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور آج جاوید ہاشمی کے گھر کا محاصرہ کیا گیا ہے
لاہور واقعہ: اہلیہ نے بچوں کو آئس کریم میں زہر ملا کر کھلایا، میں گھر آیا تو بیوی نے پہلے پانی پلایا پھر آئس کریم کھانے پر اصرار کیا، بچوں کا پوچھا تو کہا وہ فلم دیکھنے گئے ہیں، ہمسائے نے بتایا بچوں کی لاشیں صحن میں پڑی ہیں، اِسی دوران بیوی گر گئی، شوہر کا بیان۔۔!!
ریڑھی والے، دکاندار، انڈسٹری والے سینکڑوں لوگ احتجاج کر رہے تھے، اگر منصوبے اتنی ترقی والے ہیں تو ہر بندہ احتجاج پر کیوں ہے؟ ہر بندہ کیوں رو رہا ہے؟ لاہور کے شہری کا سوال
ساتھیوں کے اصرار پر بادل نخواستہ تحریک کی سربراہی قبول کی، ہم اِس تحریک میں عوام کو شامل کرنے جا رہے ہیں، پہلا عوامی جلسہ خیبرپختونخوا میں ہو گا ، لندن میں بھی پروگرام کریں گے، علی احمد کرد
پاکستان میں روز کا معمول بن گیا ہے غریب مہنگائ سے تنگ آکر خود کشیاں کر رہے ہیں۔
بے حس حکمران اپنے محلات میں مزے سے سو رہے ہیں۔
خودکشی سے بہتر ہے اپنے حق کے لیے باہر نکلو اور الٹا دو اس نظام کو
بلوچستان میں سکیورٹی کنٹرول کا اندازہ لگائیں!!
سامنے FC فورسز کا پورا ایک قعلہ بنا ہؤا ہے, اسی چیک پوسٹ کے سامنے دہشتگردوں نے ٹرکوں کو جلایا, ٹرک ڈرائیور کی گفتگو سنیں 💔💔
کہاں ہے محسن نقوی دلا کہاں ہے ذہنی مریض؟؟
خواجہ آصف نےکہا "میں تے سیاست چھڈ دتی"وہ دبئی میں ملازمت کرتے رہے۔
احسن اقبال نے کہا مجھے مدینے میں ڈپٹی مئیرشپ کی ملازمت مل گئی ہے۔
اور پھر کی لاسٹی کی شلواریں پہن کر، بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر اقتدار کو چمٹ گئے!جاوید ہاشمی۔
راحیل شریف نے لاہور ڈیفنس میں 4 مربعے لیے، پرویز مشرف کو چولستان کا نمبردار بنایا گیا۔ بعض چیف جسٹس نے جھوٹ بول کر پلاٹ حاصل کیے۔ سابق چیفس اقتدار کے بعد طاقت کے نشے میں بیٹھے رہتے ہیں اور پھر بیرونِ ملک جا کر جزیرے خرید لیتے ہیں!جاوید ہاشمی۔
وزارت اطلاعات کی دو نمبری : آج پریس کانفرنس میں سخت سوالات سے بچنے کے لیے اپنے ہی ادارے کے ملازمین کو صحافی بنا کر بٹھا دیا گیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران ۔۔ پوائنٹس لکھنے کے لیے نہ ہی کسی کہ پاس پین تھا نہ کاغذ 🤐
فارورڈ ارشد امام
پنجاب میں اس وقت جبر اپنے عروج پر دکھائی دے رہی ہے۔ جو بھی اپنے آئینی اور قانونی حقوق کی بات کرتا ہے، اس کے خلاف طاقت کا استعمال، گرفتاریوں اور تشدد کی خبریں سامنے آتی ہیں۔ آج صفائی کے شعبے سے وابستہ محنت کش بھی اپنے جائز مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکلے، مگر ان کے مطالبات سننے کے بجائے انہیں گھسیٹا گیا،
سپریم کورٹ کی ججز کی تنخواہ 27 لاکھ سے 40 لاکھ ہونے جا رہی ہے پی ٹی آئی سے بلا چھیننے والی مسرت ہلالی اگست میں ریٹائر ہو رہی ہے اگر تنخوائیں بڑھ گئیں تو آخری وصول شدہ تنخواہ ہی پینشن ہو گی ، ججز اسلام آباد کے ریسٹ ہاؤس میں رہ رہے ہیں جہاں صابن تولیہ بھی سرکار کا ہے ! حسنات ملک ۔۔
پٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی ہی مہنگائی روزانہ کی بنیاد پر ہو گی ۔۔۔ پٹرولیم کی قیمتیں کم ہونے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ ہمارے ہاں مائنڈ سیٹ قیمت بڑھنے کا ہے کم کرنے کے لئے سوچ میں پڑ جاتے ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود عمران خان سے جیل ملاقاتیں نا کرانے پر سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے 18 جون کو آرڈر دیا تھا کہ کیس تین ہفتوں بعد سماعت کے لئے مقرر کیا جائے
اٹارنی جنرل ، سپریڈنٹ اڈیالہ جیل ، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کیا گیا تھا