Many many happy returns of the day to great visionary leader,voice of people&democracy,moderate face of beloved country,beloved chairman @BBhuttoZardari with best wishes best prayers 🤲 for blessed future 🎂🎁🕺
خوبصورت شخصیات امام سیاست صدر آصف علی زرداری اور خادم عوام محبوب ضلع صدر پاکستان پیپلزپارٹی گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ.❤️
Picture generated by AI. AI content
@MirBabarLoond@AAliZardari
@HamidMirPAK سعودی عرب 2015 سے اب تک یمن پر 75,000 حملے کر چکا ہے لیکن اس را ئیل کی طرف ایک بھی حملہ نہیں کیا
حوثیوں کی یمن میں اکثریت ہے پھر بھی وہ حکومت سے محروم ہیں . ان کی فضائی حدود ،امپورٹ، ایکسپورٹ پر بن سلمان 2019 سے بلاجواز پابندی لگا کہ بیٹھا ہے، کیا یہ ٹھیک کر رہے ہیں ؟؟
صدر پاکستان پیپلزپارٹی سندھ سینیٹر نثار احمد کھوڑو کی زیرِ صدارت پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ضلع صدر پاکستان پیپلزپارٹی گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ کی بھی شرکت.
@MirBabarLoond@NisarKhuhro_PPP
پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گھوٹکی کے سینئر رہنما چیف سردار فیاض علی خان لونڈ، پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گھوٹکی کے صدر میر بابر علی خان لونڈ اور میر اسد علی خان لونڈ کی کراچی میں صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات۔
@MirBabarLoond@SyedNasirHShah