سندھ حکومت 2 لاکھ 20 ہزار 665 میٹرک ٹن گ��دم پاسکو سے خریدے گی۔ سندھ حکومت 5 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرے گی۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، سندھ حکومت کے اقدامات سے ذخیرہ اندوزوں کو بڑا نقصان ہونے جا رہا ہے۔
سینئر صوبائی وزیر ��رجیل انعام میمن کا پریس کانفرنس سے خطاب
اپنا گھر سنبھالا نیں جاتا پیپلز پارٹی پر بھونکنا شروع ہو جاتے ہے کشمیر کے الیکشن کے لئے ستھرا پنجاب کے گندے حکمران ہی کافی ہے
کشمیریوں کو بلاول کا کراچی چاھئے —سی سی ڈی کا پنجاب نیں
اور یہ فیصلہ جی بی کے عوام بھی دے چکے ہیں
گٹکا، ماوا اور مین پوری معاشرے کے ناسور ہیں جسے کھانے سے لوگ منہ کے کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ گٹکا، ماوا اور مین پوری ��ے حوالے سے سخت قوانین بنا رہے ہیں۔ پاسکو سے 2 لاکھ 20 ہزار 665 میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم نیوز کانفرنس
@sharjeelinam
جس طرح شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے آزاد کشمیر کی عالمی سطح پر نمائندگی کو مضبوط بنانے کے لیے او آئی سی میں ابزروور اسٹیٹس دلوانے میں کردار ادا کیا، اسی وژن کے تحت آج بھی ہمارا عزم ہے کہ کشمیری عوام کی آواز ہر مؤثر فورم پر بلند ہو۔
آصفہ بھٹو زرداری
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی
@AseefaBZ
#KashmirOIC
#KashmirOnGlobalStage
#VoiceOfKashmir
#RCC
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے، گریڈ ایک سے 16 تک سرکاری ملازمین کا سفری الاؤنس بڑھا دیا گیا ہے۔ کابینہ سے منظور شدہ تمام اناؤنسز یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگئے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم ن��وز کانفرنس
@sharjeelinam
گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی کو بڑی اکثریت ملی، وفاقی وزرا اور وزیراعلیٰ پنجاب آزاد کشمیر میں انتخابی مہم میں موجود ہیں، اور انتخابی اعلانات ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مترادف ہیں۔ جنہوں نے اپنے صوبے میں عوام کے حقوق سلب کیے، وہ آج کشمیر میں عوامی حقوق کے نعرے لگا رہے ہیں۔ م��لم لیگ (ن) اپوزیشن میں "ووٹ کو عزت دو" کا نعرہ لگاتی ہے، مگر اقتدار میں مختلف طرز عمل اختیار کرتی ہے، کشمیر میں دھاندلی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا پریس کانفرنس سے خطاب
پاکستان پیپلز پارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ ہمارا عہد ایک متحد، بااختیار اور ترقی یافتہ آزاد جموں و کشمیر ہے، جہاں ہر فیصلے کی بنیاد عوام کی رائے ہو۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور نفرت اور تقسیم کی سیاست کو شکست دلوائیں۔
@BBhuttoZardari
#MirpurMainTeerChaleyGa
#میرپور_میں_تیرچلےگا
A positive development for the people of AJK.Chairman @BBhuttoZardari continues the legacy of his mother and grandfather by always standing with the people of Kashmir. Hopefully, digital connectivity will soon be restored across the remaining areas as well.
سندھ کی کارکردگی دیکھنی ہو تو حقائق پر نظر ڈالیں۔ NICVD میں ملک بھر کے لاکھوں مریضوں کو مفت اور معیاری علاج فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ آزاد کشمیر کے تینوں میڈیکل کالجز بھی پیپلز پارٹی کے دور میں قائم ہوئے۔
@Marriyum_A@MaryamNSharif@BBhuttoZardari@sharjeelinam@ShakeelChPPP
یہ دیکھیں جناب اس کو کہتے ہیں خوش گوار موسم ھر طرف لوگ انجواۓ کر رہے ہیں ۔۔۔
اور اگر اسی طرح بارش کراچی میں ھو تو ھر طرف سے ایک ہی آواز آۓ گی کراچی ڈوب گیا وزیراعلی استیعفی دیں اور ساتھ میں کہینگے کراچی کو وفاق کے حوالے کرو ۔۔۔
دوغلی سوچ ۔۔
@MaryamNSharif 👇🤣😂
Lahore, Faisalabad and Sialkot are flooded. Where's the outrage now? The double standards are impossible to ignore. If this were Sindh, the headlines would be demanding resignations
@MaryamNSharif 🤔🤔
حلقہ انتخاب قائمقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر و امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ کھاوڑہ، چوہدری لطیف اکبر کا یونین کونسل چڑکپوڑہ کے مختلف مقامات پر شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر کارکنوں، معززینِ علاقہ، نوجوانوں اور عوام کی بڑی تعداد نے چوہدری لطیف اکبر کا بھرپور خیرمقدم کی�� اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ چوہدری لطیف اکبر نے عوام کے والہانہ استقبال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت، جمہوری اقدار اور خطے کی ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی محبت اور اعتماد ہی ان کی اصل طاقت ہے، اور وہ کامیاب ہو کر حلقے کے عوام کے مسائل کے حل اور تعمیر و ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
@LatifAkbarAJK
آزاد کشمیر میں قائم شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل کالج پاکستان پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کے نوجوانوں کیلئے وہ تحفہ ہے جس کی وجہ سے ریاست کا نوجوان اپنے خواب پورے کر رہا ہے. بی بی شہید کے نام پر بنا یہ کالج ہزاروں نوجوانوں کا مستقبل روشن کرنے میں سب سے اہم کردار ادا کر رہا ہے.
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
@MuradAliShahPPP
#BenazirBhuttoLegacy
#AJK_Education
#RCC