عمران خان ریاست مدینہ بنانے کا دعویٰ تو کرتے ھے لیکن کئی دنوں سے اسلام آباد کی سڑکوں پر سراپائے احتجاج بلوچ ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے آنسو پونچھنے والا کوئی ہیں ۔۔۔۔؟؟
کیا یہی ھے مدینہ کی ریاست کا فلسفہ ٫٫٫٫٫؟؟؟#SaveRashidHusaain#SaveBalochMissingPersons
I request @sakhtarmengal and @DrMalikBalochNP along with its whole party members to join the Sit In protest of Baloch Missing persons. It’s Time to join the movement of these families and end their sufferings .
#ReleaseBalochMissingPersons
article 19 give full permission of peacful protests & states that Everyone has the right to freedom of opinion and expression. Our mothers were protesting to recover your laws which you have violated on illegal abductions of Balochs. #ReleaseBalochMissingPerson@HamidMirPAK@UN
ہم اپنا احتجاج اسلام آباد پریس کلب سے ڈی چوک پرامن طریقے سے تک ریکارڈ کرنا چاہتے تھے لیکن اسلام آباد پولیس نے ہماری خواتین پر لاٹھی چارج کیا تشدد کیا ہم بڑی مشکلوں کا سامنا کرکے ڈی چوک تک پہنچے ہیں۔ ہمارا دھرنا آج سے ڈی چوک پر شروع ہے۔
ریاست مدینہ میں لاپتہ افراد کے ریلی پر تشدد کیا گیا انہیں رکنے کی کوشش کی گئی، اس تشدد کے سبب لاپتہ جہانزیب بلوچ کی ماں بے حوش ہوچکی ہیں، انہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے اور ہمارے بے حس حکمران اپنے گھروں میں آرام فرما رہے ہے ۔
#ReleaseBalochMissingPersons
بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی ،جہاں اسکولوں کو عمارت و اساتذہ تک میسر نہیں ۔گورنمنٹ پرائمری سکول چمبھڑی لوٹ لڑ راجنپور میں ایک جھونپڑی میں بچوں کو بنیادی تعلیم دی جارہی ہے ۔
ہر چیز جھوم رہی ہے
پہاڑ فخر کررہے ہیں
اپنی آغوش میں لینے کیلئے
زمین اپنی انقلابی بیٹی کا منتظر ہے
تمپ میں شہدا کی قبریں
سرگوشیاں کررہی ہیں
بانک وطن واپس آئی ہے۔
#StateAbductedKarimasCorpse
Karima Baloch’s death needs further inquiry. My wife was an immensely courageous and spirited person. Her work as an internationally prominent activist speaks for itself. 1/1