ماں کےآنچل میں لپٹی روزاپنےباباکی کھانی سنتے ہوئےروز میں ماں سےپوچھتی تھی کہاں ہےمیرے باباوہ مجھ سےکیوں ملنےنہیں آتا۔کیاوہ مجھ سےمحبت نہیں کرتایاوہ مجھ سےخفا ہےکس جرم کی سزاہےیہ جس نےمجھےمیرےباپ کےسائےسےمحرم کردیا-
وہ آگیااک دن اسی امیدکےساتھ باباکےتصویر تہامےسراپا احتجاج ہوں
یونیورسٹی گارڈز کےنگرانی میں بلوچ طلباء پر تشدد ہونا اس بات کی واضع دلیل ہےکہ ہم بلوچ کسی بھی تعلیمی ادارےمیں قابل قبول نہیں
پنجاپ کےتعلیمی اداروں میں موجود آئےروز بلوچستان کے طلباء کو تشدد کا نشانہ بنایاجارہاہے
بے حسی کارویہ اپنائے انتظامیہ اور حکومت ہی ان واقعات کےاصل زمہ دارہے
تعلیمی وزیر شفقت محمود صاحب سے طلبہ یونین بحال نہ کرنے کی وجہ پوچھنے کے اتفاق پر وزیر صاحب کا ڈر تھا کہ یونین بحال کردی تو طلبہ وہ کریں گیں جو آج قومی اسمبلی میں حکومت اور اوپوزیشن نے کیا۔
#RestoreStudentUnions
یہ ہےمیرےبلوچستان کاجیتا جاگتاچہرہ
جہاں مسخ شدہ لاشیں ہیں
جہاں اجتماعی قبریں ہیں
جہاں باپ بھائی بیٹااستاد سب سالوں سےلاپتا ہیں
جہاں ماں اوربہنوں کےآنکھیں آنسوں سےتر ہیں
جہاں بچے باپ کےزندہ ہوتےہوےبھی یتیم ہیں
جہاں بیویاں شوہرکےزندہ ہوتےہوئےبھی بیوا ہے
#StopBalochGenocide
بلوچستان میں کتنی مفلوج ہو گئی ہے زندگی
سب کچھ تو کھو دیا ہے ہم نے ۔
ہمارے نوجوان بھاہوں کو لاپتا کر کےپھر انکی مسخ شدہ لاشیں ملتے ہمیں
ہمارے زندگی کے سرمایا تو یہی تھے
سب کچھ تو کھو دیا ہے ہم نے
ہمارے ہاتھ توخالی رہ گے ہیں
#StopBalochGenocide
In his time of head mastering he removed all the bad habits of students. He convinced the students to be drugs clean. All the students were on road to change.
Is this crime? @UN@hrw
Is trying earth better place to live a crime? Why this silence? @ZahoorBuledi#SaveRafiqOman
وہ جس نےلکھانا پڑھنا سیکھایا وہ جس نے مادر وطن سے محبت کا درس دیا ،وہ جس نے ہر مشکل میں کھڑا رہنا سکھایا
میرا وہ استاد تمھارے زندان کا حقدار نہیں وہ میرے درسگاہ کی زینت ہیں
#SaveRafiqOman
بن کے بلوچستان کس کو سناؤں اپنے درد کہ یہ کھانی
میں بھائی اور باپ کے شفقت سے تو پہلے محروم تھا
پر اب میں باپ جیسے استاد کے شفقت سے بھی محروم کر دی گی ہوں
#SaveRafiqOman
استاد تو راہ دیکھانے والا ہوتا ہے
استاد تو ایک قوم کا سرمایہ ہوتا ہے
استاد تو ماں باپ ہوتا ہیں
دنیا میں استادو ں کو خدا کا درجہ دیا جاتا ہے پر بلوچستان میں استادوں کو زندانوں میں قید کیا جاتا ہے یا انہیں شہید کیا جاتا ہے
#SaveRafiqOman
ظلم کی یہ اندھیری رات آخر کب تک بلوچستان میں ہر گھر کو اندھیرا کرتا جائے گا
کیا اس اندھیری رات کی کبھی صبع ہونی ہے
کیا یہ ظلم کھبی تمے گا
کیا بچھڑے ہوئے اپنے واپس گھروں کو لوٹ آے گے
#ReleaseTabishBaloch
جاتے جاتے چی گوویرا نےاپنے بچوں کے نام خط میں لکھا کہ: ’تمھارا باپ ایک ایساآدمی تھاجس نےجو سوچا اُس پرعمل کیا۔ یقین رکھو وہ اپنے نظریات سے مکمل طور پر وفادار رہا۔یاد رکھواگرکوئی چیزاہم ہےتوانقلاب، اس کےمقابلےمیں ہماری ذات، ہماراوجود کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔‘ https://t.co/rezID2VCy3
I have no words to explain the friendship of Bilal and Qasim. They cannot live without each other for single minute but now they both have been separated please fir the sake of their friendship rise voice fir their safe recovery.
#ReleaseQasumAndBilalBaloch@HamidMirPAK
4 مئی 2019 کو ڈیرہ مراد جمالی سے لاپتہ جوانسال ولد گہنور بگٹی کےچھوٹے بھائی اور خاندان کے دیگر بچے وزیراعلی بلوچستان @jam_kamal اور اپنے قبائلی سربراؤں سے جوانسال بگٹی کی بازیابی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرنے کی اپیل کررہے ہیں
آج بابا خیر بخش مری کو اّنکے برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے "دی بلوچ سرکل" کے ٹیوٹر اسپیس میں انکے زندگی اور سیاسی جہد و جہد پر فکری نشست ہوگی،تمام دوستوں، جہد کاروں سے شامل ہونے کی استداء ہے۔
نوٹ: ٹیوٹ کو ریٹیوٹ کریں۔
کنے لمہ سے نا خہڑینکا کا گناہ گار کریر
کنے لمہ سے نا درد گناہ گار کریر
کنے ایلم سے بے گواہی گناہ گار کریر
ای چھپ اسوٹ ام بے گواہ مسوٹ ای کہوکار کریٹ ام بے گواہ مسوٹ
#ReleaseQasumAndBilalBaloch
It's being harder to live as a student. Those who just attended a peaceful protest regarding the missing persons are whisked away.
#ReleaseQasumAndBilalBaloch