صوبہ سازش سندھی مہاجر کا جھگڑا نہیں ہے۔
یہ مفادات اور طاقت و اختیارات کے حصول کا کھیل ہے۔
پاور گیم میں دبلے پتلے منحنی پہلوانوں اور طاقتور پہلوانوں کی طاقت آزمائی ہے۔
اس مکروہ کھیل کی بساط پہلے بھی سندھ میں بچھائی جاتی رہی ہے۔
سندھ کی مانگ مہاجروں کے خون سے بھی رنگی گئی ہے اور سندھیوں کے خون سے بھی سرخ ہوئی ہے۔
بہت سا خون بہہ جانے کے بعد انسان جب چونک کر پلٹتا ہے تو دیکھتا ہے کہ ہمارے خون کا رنگ بھی ایک جیسا ہے اور ہمارے مدفن کی مٹی اور زمین بھی ایک ہے۔
ہماری روٹی بھی ایک ہے اور ہمارا پانی بھی ایک ہے۔
یہاں تک کہ ہماری بول چال کی زبانیں بھی ایک دوسرے میں مدغم ہوئی جاتی ہیں۔
ہمارے گھروں میں بہو بیٹیاں بھی اب سانجھی ہیں۔
یہاں تک کہ ہمارے آنسو بھی ایک سے ہیں اور زخموں سے اٹھتی ٹیسیں بھی یکساں سی ہیں۔
ہم دوستوں کے دل بھی ایک ہی رِدم پر دھڑکتے ہیں۔
وفاق والو!
ہم پر ضیاء اور مشرف دور کی واردات ایک بار پھر مت آزماؤ۔
سندھ ہماری مشترکہ دھرتی ہے، ٹکڑے ٹکڑے صوبوں کے ذریعے ہم مہاجروں اور سندھیوں کو بٹوارے کا ایندھن مت بناؤ۔
اردو میڈیا نے اس اشتعال انگیزی اور سندھ میں فسادات کیلئے لوگوں کو اکسانے کے اس عمل پر کبھی سوال اٹھایا ؟؟
کسی ادارے نے نوٹس لیا ؟
خواجہ آصف یا وہ وفاقی وزراء کو فسادات کے خدشے کو دھمکی قرار دے رہے ہیں ، انہوں نے کبھی کابینہ کے اس وزیر سے پوچھا کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں ؟
ہمارا قومی میڈیا ۔ بلاول بھٹو کی خون بہنے کی بات کو خون بہانے کی بات بنا کر ٹوئسٹ کرکے پروگرام کرتا ہے ۔ یہ ایم کیو ایم کا سربراہ خالد مقبول چند دن پہلے اپنے ورکرز کو ہتھیار اٹھانے کی بار بار تلقین کر رہا ہے یہاں میڈیا خاموش ہے یہی اصل بدقسمتی ہے
یوپی سی پی کے مہاجر۔۔۔
انکے اندر کا کیڑا انہیں سکون نہیں لینے دیتا،1947 سے پہلے جس دھرتی پہ انکی نسلیں آباد تھیں اسے چھوڑ کر نیا ملک بنانے چل پڑے پھر نیا ملک بنا کے اب نیا صوبہ بنانا چاہتے ہیں،حالانکہ خود سارے بوسٹن جا کر بس رہے ہیں مگر انکا کیڑا ہے کہ انہیں متواتر تنگ کر رہا ہے
@innocent_omi84@NoorulHudaShah Bilqul ham Wadera shahi sy bezar hein, wadera shahi se hamari bezari iss baat ki dawat nhi k Sindh k tukry kr diye jaeen.
محسن نقوی بتا نہیں سکیں گے کہ نقشے پر سندھ کے شہر کہاں واقع ہیں- بلاول بھٹو زرداری
(محسن نقوی یا نئے صوبوں کو عوام کا مطالبہ کہنے والا کوئی بھی پنجابی وزیر بس ایک بار سندھ کو تقسیم کرنے کی بات سندھ کے کسی شہر میں جا کے کردے، سندھیوں نے اُن کے ساتھ وہی کرنا ہے جو دادو میں جنرل ضیا کے ساتھ کیا تھا)
سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ کس آئن اسٹائین کا آئیڈیا ہے کہ نئے صوبوں کے نام پر ملک میں انارکی پیدا کی جائے۔
پہلے آپ ریفرنڈم کا آئیڈیا قومی اور صوبائی اسمبلی سے تو پاس کروائیں۔
نفرت اور تعصب کی تلخی جو حسبِ روایت آپ سندھ کے اردو اور سندھی بولنے والوں کے اندر ایک بار پھر بو رہے ہیں، اس کا ردعمل سامنے آنے پر آپ ہی غداری کا الزام عائد کریں گے۔
عوام پر نہ سہی، پاکستان پر ہی رحم کیجیے، جس سے آپ کی بھی بقاء منسوب ہے اور عوام کی بقاء بھی 🙏
وقار ستی نے جعلی تنظیم کے نام سے ٹیمپلیٹس بنواکر سوشل میڈیا پر رکھے. جس امریکی ادارے کے نام سے یہ سروے سامنے لایا گیا وہ 2025ء میں وہاں بند ہوچکا. پاکستان میں بھی ایسا کو مستند ادارہ موجود نہیں. اس حد تک بددیانتی پر مبنی جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے.
@waqarsatti
ہمارا مطالبہ بہت سادہ ہے: تمام یونیورسٹیوں میں داخلے کا ایک جیسا اصول ہونا چاہیے تاکہ طلبہ اپنی مرضی، خوابوں اور خواہش کے مطابق کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ لے سکیں۔ کراچی یونیورسٹی کی نئی داخلہ پالیسی جانبدارانہ اور سندھ مخالف ہے۔
ایک اور شرارت، سندھ کی وحدت کیلئے احتجاج کو دبانے، دہشتگردوں کے ذریعے خوفزدہ کرنے کی یہ کوشش جو بھی کر رہا ہے، وہ پاکستان کے مفاد میں قطعی نہیں. لوگ تو پوچھنے کا حق رکھتے ہیں یہ دہشتگرد کہاں سے، کیسے آئے؟؟ اب انہیں وڈیرے کیسے یاد آگئے؟
#Sindh#Pakistan@ZiaLanjar
کراچی میں پولیس کا دہرا معیار۔ صوبوں کی حمایت میں ایم کیو ایم کو ہر طرح کی سرگرمی کی اجازت۔ مگر صوبوں کے خلاف احتجاج کرنے پر سندھی کارکنوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ۔ کیا سندھ پولیس کو کوئی اور چلا رہا ہے
@ZiaLanjar@MuradAliShahPPP
فورتھ شیڈیول میں ڊسمبر 2024ء سے عبوری ضمانت پر رہا ہونے والے اورنگزیب فاروقی کو سندھ میں دہشت پیدا کرنے کی محض اس لیئے اجازت ہو کہ وہ سندھ کی تقسیم کے حق میں مہم چلائے!؟
سپاہ صحابہ سے اب تک اس کی ہر جماعت پر دہشتگردی کے الزام کے تحت پاکستان میں پابندی ہے.یہ پاکستان دوستی نہیں
پاکستان میں پنجاب کو بہتر حکمرانی اور ترقی کا ماڈل بنا کر پیش کیا جاتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ کیا وجہ ہے کہ لاکھوں لوگ ڈنڈی مار کر بھاگ رہے ہیں؟ کیوں سب سے زیادہ پنجاب میں لوگ گردے بیچ رہے ہیں، اور کیوں کراچی میں گھروں میں کام کرنے والی زیادہ تر پنجاب سے آتی ہیں؟
@TOKCityOfLights Iss me koi do rai nahi k hr Pakistani Qauid e Azam ka Pakistan he chahta hy.....
Pr masla ye hy k ub Bangali raazi nahi hongy. Ub 71 k baad wala he available hy, kindly iss me rehny ki koshish krein, awr logon ko torny ki koshish na krein jorny ki baat krein.