اور ناظرین ہری پور میں ایک معصوم بچی کو کتوں نے نوچ ڈالا اور آج اس معصوم کی ماں سہیل آفریدی سے انصاف مانگ رہی ہے اور وہ انصافی جو پمز میں پوائنٹ سکورنگ کیلئے پہنچ گئے اپنے صوبہ میں ہونے والے اس ظلم پر خاموش ہیں
مولانا طارق جمیل صاحب آپکی مدینہ جیسی ریاست کے حالات
سانحہ گل پلازہ کے بعد تاریخ 21/01/2026
یہ آگ ہے ہو جاتا ہے کیلیفورنیا میں بھی لگ جاتی ہے اور New Zealand میں بھی تو آگ لگی تھی ناں چالیس لوگ مر گے تھے ناں ۔ شہلا رضا
آج یہ بے شرم بے حس لوگ بھی جعلی ٹسوے بہا رہے ہیں
@QadeerShabir12 پھر ستر لوگوں کے گل پلازہ میں شہید ہونے پر سومرو تم نا اہل تعصب فروش اور کائنات کی گھٹیا ترین مخلوق ہو، کیا تمہارے شاہ نے استعفی دیا تھا جس سے نارمل انسانی انداز میں بات نہیں ہوتی ہر وقت آگ اگلتے رہتے ہو تعصبی نسلی منافرت پھیلانے والے فرقہ پرست
@AqrabaFatima وہ معصوم بچے تو وفاقی حکومت کی نااہلی نالائقی کا شکار ہوگئے اللہ ان کے والدین کو صبر عطاء فرمائے
آپ وزیراعلیٰ کی ترجمان ہیں کراچی میں انسان گندا پانی پینے سے روز بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اور اذیت ناک موت کا شکار ہوتے ہیں
شاہ فیصل کالونی گرین ٹاؤن میں پانی کی لائن مکمل کروادو
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہمیں بابر نواز جیسی آواز کی ضرورت ہے جو ان کے اندر گھس کر پھٹ رہا ہے ہیلتھ کارڈ کی بتی بنا کر تیرہ سالہ حکومت کے اندر تُن دی ہے
چینلز پر یئی یئی یئی کرنے والے لیڈران کو گھر بٹھائیں نئی آواز کو آگے آنے دیں
میں وزیراعظم کی منت کروں گا تم اُسے ہری پور کے اسپتال میں لاؤ 😂😂
@JavedNLaghari جس دن زرداری اور بھٹو کے کراس گل پلازہ میں جلائے گئے 100 افراد کی ذمہ داری لیتے ہوئے مستعفی ہوں گے اس دن ان دونوں کو بھی مستعفی ہونا پڑے گا
@BBhuttoZardari مائیں اپنے بچوں کو اس لیے جوان نہیں کرتیں کہ وہ سندھ کی کرپٹ ترین جماعت کی حکمرانی میں گل پلازہ میں زندہ جلادیے جائیں اور وہاں کے بے غیرت حکمران کرسی پر سانپ بن کر بیٹھے رہیں
بھٹو اور زرداری نسل کے کراس پر لعنت 🖐️
اس لڑکے کا نام خالد سیف درخواستی ہے۔
انکی رہائش خانپور،دینپور کالونی میں ہے۔مہندی کلر کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔دماغی طور پر قدرے کمزور ہے۔
آخری مرتبہ آج مورخہ 25-08-26 ہزارہ ٹرین پر صبح 20 :11 پر خان پور اسٹیشن سے کراچی کی طرف جاتے ہوئے پایا گیا ہے ۔
ہم سب کو تشویش ہے خدانخواستہ کسی غلط ہاتھوں میں نا لگ جائے۔کیونکہ ذہنی طور پر مکمل ٹھیک نہیں ہے۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
کسی کو بھی نظر آئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں۔
03162529829
26 aug 2026
#waliullahmaroof
14 معصوم بچے شہید ہو گئے۔وزیر اعظم صاحب کسی سیکرٹری کو ہٹانے سے کام نہیں چلے گا۔ چار دن بعد انکوائری ردی کی ٹوکری میں جانی ہے تو رہنے دیجئے ایسی انکوائری! افسران اور ہسپتال انتظامیہ کے گردن کا سریا ہر روز غریب عوام دیکھتے ہیں۔انہیں ملازمتوں سے نکال کرجیل ڈالیے سب سدھر جائیں گے
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
سرکاری غفلت کی اس سے بدترین مثال شاید ہی کوئی ہو۔ نومولود بچوں کے وارڈ کو باہر سے تالا لگا کر انہیں جلنے کے لیے چھوڑ دینا، انسانیت کی اس تذلیل پر ہم سب خدا سے معافی کے طلبگار ہیں۔
ان ماؤں سے کہنے کے لیے کوئی الفاظ نہیں، جنہوں نے اس سرکاری اسپتال کے بدترین انتظامات میں ان بچوں کو جنم دیا، مگر انہیں گود میں اٹھانا بھی نصیب نہ ہوا۔
اور یاد رہے ایم کیو ایم کے پوسٹر بوائے مصطفی کمال وفاقی وزیرِ صحت ہیں۔
لاہور کے اس بچے کا نام مہد ہے اور والد کا نام محمد عبداللہ ہے۔
مہد کی والدہ صفیہ لاہور کے ایک اسکول میں ٹیچر ہے۔
ایک سال قبل 18 جولائی 2025 کو مہد عبداللہ شام پونے سات بجے گم ہوا تھا۔ عمر سات سال تھی۔
(Autism Mild to moderate )
کا شکار ہے اپنا نام نہیں بتا سکتا۔نیلے فیروزی رنگ کی ٹی شرٹ اور بھورے رنگ کی چیک والی نیکر پہن رکھی تھی پاؤں میں نیلے رنگ کی سوفٹی پہن رکھی تھی ،گھر نادرآباد بیدیاں روڈ لاہور سے نکلا اور راستہ بھٹک گیا۔ساری رات گھر والے گلیوں میں اور کالونی میں ڈھونڈتے رہے جکہ جگہ اعلانات بھی کروائے پولیس میں بھی رپورٹ درج کروائی لیکن بچے کا پتہ نہ چل سکا۔
اگلے دن cctv کیمرے میں پتہ چلا کہ بچہ چلتا ہوا الفلاح ٹاؤن کے علاقے تک پہنچا۔
اسکے بعد کوئی کیمرہ نہیں ملا جس میں پتہ چلتا کہ بچہ وہاں سے کس طرف گیا یا کس نے اغوا کر لیا۔
ماں اہنے بچے کے لئے روز مرتی ہے اور زندہ ہوتی ہے۔ زندگی رک سی گئی ہے۔
ممکن ہے کسی نے حفاظتی تحویل میں رکھا ہو۔ برائے مہربانی آپ بچہ حوالے کریں کوئی کچھ نہیں کہےگا۔ ماں اپنے بچے کے لئے پاگل ہوگئی ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
26 Aug 2026
#waliullahmaroof
راشد نصر اللہ صاحب ٹک ٹاکروں کو جھپیاں ڈالنے سے بہتر تھا جھنگ جاتے
بلوچستان پیپلزپارٹی کی حکومت کی طرف سے ہر ماہ دس لاشیں پندرہ لاشیں پنجاب بھجوائی جاتی ہیں
کل پانچ پنجابیوں کا شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیا گیا تھا آخر کب ریاست BLA کا مکمل صفایا کرے گی ؟
آج کسی چینل نے اس دہشتگردی پر پروگرام کیا ؟ کسی حکومتی نمائندے نے اس پر بات کی ؟
جھنگ کے جس ٹرک ڈرائیور کو روک کر قتل کیا گیا اُس کے دو بچے تھے جو آج یتیم ہو چکے ہیں
@murtazawahab1 مئیر صاحب کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی گرین ٹاؤن کے رہائشی پچھلے تیس سال سے پانی کے لیے ترس رہے آپ اس کا بندو بست کرادیں ہم کراچی کو سلام خود ہی پیش کر دیں گے