اسلام آبادمعجزاتی شہرھے.جویہاں رہتاھےکسی بڑی ذات سےاپنا تعلق بتاتاھے.
طلسماتی شہربھی کہہ سکتےہیں کیونکہ یہاں کامصلی گورااور سید کالاھے.
کسی کاشجرہ پوچھنےکی ضرورت نہیں،اسکارویہ اورکردارہی کافی ہے اسکی نسل بتانےکےلئے.جنکی کوئی نسل تھی وہ ان کم نسلوں سےاپنی عزت بچاتےپھررهےهیں.
چینی چور،،،،،،،،،، اپنا جگر ھے،
دوائی چور،،،،،،،،،،، اپنا یار ھے،
گندم چور اپنا تابعدار ھے،
بجلی مافیا،،،،،،،،، اپنے ایڈوائزر ھیں،
ملک ریاض کی کوئی بات نہ کرے،
ابراج گروپ،،،،،،،،،، الیکشن اور دھرنے کا خرچہ دیتا رھا ھے،
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں.
اسکے علاوہ رحم بھی کھاتا ھوں
یہ صاحب مریم کو جھوٹی کہہ رھا تھا،
اس میں کوئی شک نہیں کہ مریم جھوٹی ھے،
لیکن اس بندے کا اپنا حال بھی مریم سے مختلف نہیں،
پتہ نہیں کس کی وڈیو لگا کر اسے نواز شریف کہہ رھا ھے،
خدا کا خوف دلوں میں نہیں رھا.
پھر کہتے ھیں کہ لوگ فیک نیوز پھیلاتے ھیں.
یہ ہیں وہ صاحب جنہوں نے ٹام ۂاک میزائیل اور کروز میزائیل اور ایٹم بمب بنائے۔ مجھے لگتا ہے میاں صاحب نے کسی اور ہی چیزوں کے یہ نام رکھے ہوئے ہیں۔
#نواز_کروز_شریف
یہ ہیں وہ صاحب جنہوں نے ٹام ۂاک میزائیل اور کروز میزائیل اور ایٹم بمب بنائے۔ مجھے لگتا ہے میاں صاحب نے کسی اور ہی چیزوں کے یہ نام رکھے ہوئے ہیں۔
#نواز_کروز_شریف
ایک بارجناب 2008 میں بڑا سا سوٹ کیس ثبوتوں سے بھر کر الطاف حسین کو گرفتار کرانے لندن گئے تھے اور وھاں کے وزیر داخلہ ساجد جاوید سےشائد ملاقات بھی کی تھی،
پھرھوایوں کہ کچھ نہ ھوااور2018میں اسکی جماعت کاھربدمعاش جناب کاساتھی ھوگیا.
پھدواکثریت کےلومڑ لیڈرو.
https://t.co/Qy5sC1fANC
“عمران خان کاش اللّٰہ تمہیں میرے سامنے لے آئے میں کھڑے کھڑے تمھارا چمڑا ادھیڑ دوں
ہم غریبوں پر تم نے بہت ظلم کیا ہے
ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے
اللہ تمھیں تباہ کرے”
😭😭
#مہنگائی
او بھائی صاحب لوگوں کے بل کم کرو، روٹی، دال، دوائی سستی کرو، روزگار دو، گورننس دو، میرٹ لاؤ،
ان ڈراموں سے اجتناب کیا جائے،
چوروں پر رحم کھانے کی بجائے عوام پر رحم کھاؤ.
حکومت کا زبردست اعلان، اب گھر بنانے کے لئے 3 لاکھ روپے حکومت دے گی، وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
#ImranKhan#PMIK#NayaPakistan
https://t.co/LDEKR9PtJC
غور سے پڑھو،
مثلاً اس میں لکھا ھے کہ صدر نے آئین اور قانون سے تجاوز کیا.
آئین اور قانون سے تجاوز کا مطلب بھی کسی سے پوچھ لو پی ٹی آئی کے صالح ظافر صاحب.
جون میں فائز عیسی کیس سپریم کورٹ مختصر فیصلے پر حکومت مخالفین کا ڈھول تماشا یاد ہے جمعہ کا فیصلہ ہفتے کو سمجھ آیا تو تمام جذبات جھاگ کی طرح بیٹھ گئے اسی طرح آج تفصیلی اکثریتی فیصلہ اداروں ARU) (ISI)) شہزاد اکبر وزیر اعظم کو کلین چٹ دے رہا ہے صدر کے خلاف بھی کوئی حکم نہیں 😊😊
قوم نے تو بہت ساتھ دیا تب ھی آجکل موج میں ھو،
لیکن قوم کا ساتھ جناب نے نہ دیا،
ھر قسم کے ڈونر، چور اور مافیا کے سہولتکار بن گئے.
اللہ تو سب دیکھ رھا ھے.