یہ فرشتے ہماری ریاست میں جل گئے، اور ہم بیت اللہ کی حفاظت کے دعوے دار ہیں!
ذرا سوچیں—اللہ کے گھر کی حفاظت کا دعویٰ کرنے والوں سے، اللہ کے بندے کیوں محفوظ نہیں؟
دعویٰ نہیں، کردار چاہیے! سانحہ پمز ہسپتال
عمران خان عمران خان عمران خان
اصل تکلیف تو ن لیگ والوں کو اس لیے ہوتی ہے کہ عمران خان کو پوری دنیا کا میڈیا کوریج دیتا ہے نواز شریف کو تو کوئی منہ نہیں لگانا چاہتا
آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
میں مریم نواز کا ایڈوائزر ہوتا تو مشورہ دیتاکہ ایک ٹویٹ لکھیں میں کوئین نہیں، عوام کی خادم ہوں۔ نسیم شاہ میرے بچوں کی طرح ہے، میں نے اس کی بات کا برا نہیں مانا۔ نسیم تم ہیرو ہو، بہترین کھیل پیش کرو، ملک کا نام روشن کرو یقین کریں بات ختم ہو جاتی اور مریم نواز کا قد بھی بڑا ہوتا
طاہر اشرفی کو اگر مولویوں کا آلو کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔
جیسے آلو کسی بھی سبزی یا گوشت کے ساتھ پکایا جا سکتا، ویسے ہی طاہر اشرفی کسی بھی حکمران کے ساتھ مل جاتے ہیں اور قصیدہ گوئی میں زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں۔
(محب وطن مریم نواز کا بیان سنیں)
ایک یا دو افراد ادارہ نہیں ہوتے۔ ایسے کردار اداروں کی بدنامی کا باعث بنا کرتے ہیں۔
(یہ بیان اُس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف دیا گیا تھا)