مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
یہ خبر چل رہی ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نے مجھ پر بہت ظلم کیا ہے۔ وقت کے یزید نے عمران خان کو توڑنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی، مگر بشریٰ بی بی نے بھی ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی، طاقت بنیں گی۔ وہ وعدہ پورا کیا! جبران الیاس
#pakistan @agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مولانا طارق جمیل صاحب تین سال ہونے والے ہیں۔ علماء کرام کو کہیں عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک چلائیں اور عوام کو شمولیت کی دعوت دیں۔ اپنا فرض ادا کریں۔ جب تک بےگناہ قید میں رہے گا ملک پر آسیب کا سایہ رہے گا۔ حرکت نظر آئے گی برکت نہيں آئے گی۔ سیدھے کام الٹے پڑتے رہیں گے۔