In a new Liveability Index, Karachi came 170 out of 173 cities.
The 5 cities just above Karachi are:
Harare, Zimbabwe; Kyiv, Ukraine (under war); Port Moresby, Papua New Guinea; Lagos, Nigeria; Algiers, Algeria).
The only three cities worse than Karachi are:
Dhaka, Tripoli, Libya (under civil war) and Damascus, Syria (under civil war).
This after 18 years of continuous PPP rule in Sindh.
گذشتہ سالوں کے دوران موبی لنک نے وارد کو اور پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار کو ٹیک اوور کیا۔ ان دونوں کمپنیوں نے دن دیہاڑے ڈکیتی کرتے ہوئے کئی دہائیوں سے لگے ٹاور اتارنے کے لئے ٹاور کی جگہوں والوں کو اپنی سے ذیلی کمپنیوں سے نئے معاہدے کرنے کو کہا تا کہ پرانے معاہدوں میں شامل شرائط سے نجات حاصل کی جا سکے۔ اور اس کے بعد نئی کمپنیوں نے نئے معاہدے کر کے چھ ماہ کے اندر ان نئے معاہدوں کو ختم کرنے کا اعلان کر کے وہاں سے ٹاور اتار لئے گئے۔ اب اس پر کوئی عدالت کوئی وزیراعظم بات کرنے کو تیار نہیں۔
ان دو مہا ڈکیتیوں پر بھی بات ہونی چاہئے
کیا خیال ہے ؟؟؟
🙏🙏🙏
زبردستی کرایہ دار بنانے کا طریقہ۔۔۔۔
قومی اسمبلی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی فرح گوگیوں اور گوگوں نے PTA کے متنازع ترمیمی بل میں زبردستی کرایہ دار کی شق 5 بی ii بھی متعارف کرائی ہے جس کے تحت ٹیلی کام کمپنی اور شہری رضامندی کے ساتھ جگہ کرایہ طے کر سکتے ہیں تاہم اگر کرایہ طے ہونے میں اختلاف ہوتا ہے تو معاملہ حکومت کو بھجوایا جائیگا۔۔۔
اس شق میں پہلی خامی کہ معاملہ حکومت کو بھجوائے گا کون؟
دوسری خامی کہ حکومت کو آئین کے آرٹیکل 23/24 کی موجودگی میں یہ اختیار کیسے دیا جا سکتا ہے کہ وہ کسی شہری کی جائیداد کے کرایہ کا تعین کریں۔
تیسری خامی پورے بل میں کہیں بھی appreciate government کی تعریف اور تشریح نہیں کی گئی۔
چوتھی خامی کہ پورے بل میں جائیداد کے مالک کے حقوق کا کہیں تحفظ نہیں لکھا ہوا۔
پانچویں خامی کہ کسی بھی خلاف ورزی پر جائیداد کے مالک کو تو مافیاز کی نوکری کرنے والی حکومت یا سیکریٹری 5 کروڑ تک جرمانہ کر سکتا ہے لیکن یہ کہیں نہیں لکھا ہوا کہ کسی بھی خلاف ورزی پر ٹیلی کام کمپنی کو بھی جرمانہ ہوگا۔
جب وزارتیں سرکاری بابوؤں کے حوالے کرکے آپ صرف گاڑی پر جھنڈا لگانے اور وزارت کے مزے لوٹنے میں لگے ہوں تو ایسے ہی عوام دشمن بل آپکے علم میں لائے بغیر تیار ہو جاتے ہیں۔
“ٹیلی کام بل” کی قومی اسمبلی سے منظوری کو کوئی دلیل، کوئی جواز اور کوئی وضاحت قابلِ دفاع نہیں بنا سکتی۔
اس بل کو پیش کرنے والے، اس کی حمایت کرنے والے اور اس کے حق میں ووٹ ڈالنے والے, سب برابر کے ذمہ دار ہیں!
@KhalidHusainTaj Per month income in various Asian countries (in Pak Rupees)
Pakistan. Rs. 39000
India. Rs. 107000
Bangladesh. Rs. 45000
Sri Lanka. Rs 52000
مبارک ہو!
آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئیں،
ہزاروں پرائیویٹ سکول اساتذہ تین ماہ کیلئے اپنی نوکریوں سے فارغ ہو گئے۔
گوجرانوالہ کی ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر بہن نے یہ نوٹِس بھیجا ہے جو انہیں ادارے کی پرنسپل کی طرف سے موصول ہوا۔
لکھا ہے کہ" آپ آرام کریں اور گرمیوں کی چھٹیاں انجوائے کریں، آپکی خدمات کی فی الحال ضرورت نہیں، جب ہو گی آپکو بلا لیا جائے گا۔
بہت سے فلاسفر کہتے ہیں کہ آواز اٹھائیں پرائیویٹ تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس لیتے ہیں ہم پر بڑا ظلم ہے،
میں ہمیشہ جواب میں کہتی ہوں کہ سرمایہ دار بڑا سیانا ہوتا ہے، اپنے پر جلنے نہیں دے گا، سیدھا آپکے بچوں کے استاد استانی کو فارغ کر کے حساب برابر کر لے گا۔ سوچیں کہ عید اور گرمیوں کے بجلی کے بِل سر پر ہوں اور آپکو تین ماہ کیلئے ارننگ سے محروم کر دیا جائے تو کیسا لگے گا۔۔۔
share kary jitna karskty hen kindly
😓🙏🙏🙏
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو