⚠️ اس وڈیو میں گالیاں ہیں !
ایک ہلاک پولیس اہلکار کے بھائی کی دہائی میرا بھائی مارا ہے اسکا چہرے ہے نہ ہاتھ ہے اتنا ظلم ۔
آرمی چیف بار بار جاتا ہے ایران اور امریکہ کی صلح کرواتا ہے
ادھر 200 بندے نہیں پکڑ سکتا؟ ہر روز امریکہ چکر لگاتا ہے ۔
سو کلو میٹر دور پہاڑ ہے 400 بندے ہیں۔ یہ طیارے اور پائلٹ کس لیے ہیں؟ انڈیا اور پنجاب میں تین کلو میٹر کا فاصلہ ہے ادھر نہیں جاتا اتنا بڑا چکر لگاتا ہے ادھر آتا ہے ہمارے لوگوں کو مارتا ہے اتنا بھی بیوقوف نہیں بناؤ ہمیں ۔یہ آپکا پاکستان ہے؟ کہتے ہیں اسکو جھنڈے میں دفناؤ۔ بھاڑ میں جائے آپکا جھنڈا آپکا پاکستان آپکا بلوچستان ۔نہ جھنڈا چاہیے نہ آپکا پیسہ چاہئیے خدا کے واسطے ہمکو چھوڑ ۔
بلوچستان سمیت پورے پاکستان کا مسئلہ صرف ایک عاصم منیر ہے یقین نہ آئے تو ایک عام شہری کا بیان سن لیں !💥
آرمی چیف بول رہا تھا 1500 بندے بلوچستان علحیدہ کرنا چاہتے ہیں آرمی چیف جب تم عورتیں بندے اغواء کرو گے اور انکا کوئی پتہ نہیں ملے گا تو ہر کوئی جنگ کرے گا،
میرے بچوں کی ماں دو سال سے اغواء ہے اسکا قصور صرف یہ تھااس نے 9 مئی کو احتجاج کیا۔اس پر تھانے کے ایس ایچ او نے تشدد کر بیان لئیے،ہم نے احتجاج خانیوال میں کیا اس پر مقدمہ لاہور میں 9مئی کا ڈال دیاآرمی چیف تم نے حکم دیاتھا پی ٹی آئی کی عورتیں پی ٹی آئی کے بندے اغواء کرو۔آرمی چیف صاحب بلوچوں کا درد میں سمجھ سکتا ہوں اور ہمارا آرمی چیف قرآن کی آیتیں سناتا ہے کہ کوئی خبر آئی اسکی تصدیق کر لو آرمی چیف صاحب قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کسی کا حق نہ مارو آج تم فرعون بنے ہوئے ہو ایک دن اس تخت سے اتر جاؤ گے میں نے بچوں کے ہاتھ میں قلم دیا ہوا میرا بھی دل کرتا ہے انکے ہاتھ میں اسلحہ دے دوں،جیسا ہمارا آرمی چیف ہے ایسا دنیا میں کسی ملک کا آرمی چیف نہیں ہے (گالی )پہلے تو تو قرآن پر عمل کر (گالی)
نورین خان کی وارننگ 🚨
یہ اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتے ہیں لیکن عمران خان ان کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
آگر انہوں نے عمران خان کے ساتھ کچھ کیا تو ان میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچے گا
Investors are fleeing. Poverty is at a decade high. Families can't afford basic necessities, yet the rulers parade jets, luxury cars, and unlimited fuel as if it were a royal court. Thanks to the Form 47 illegitimate government and their handlers for pushing the country to the brink. While citizens struggle to survive, those in power perfect the art of shameless excess.
#مینڈیٹ_چور_نااہل_حکومت
[اردو ڈبٹ]
عمران خان ہمیشہ سے ایسی منفرد قائدانہ صلاحیت رکھتے تھے جو انہیں کرکٹ کی دنیا میں اپنے ہم عصروں سے نمایاں کرتی تھی۔
ناممکن دکھائی دینے والی صورتحال میں بھی ٹیم کو حوصلہ دینا اور جیت تک لے جانا ان کی مضبوط شخصیت کا ثبوت ہے۔
کرکٹ کے ممتاز صحافی گیڈین ہیگ نے بھی لکھا ہے کہ کس طرح عمران خان نے اپنی ثابت قدمی اور عزم کے بل پر اپنے ملک کو کرکٹ کی دنیا میں ایک باوقار مقام تک پہنچایا۔
#SubtitledByPTI
#FreeImranKhan
Imran Khan has been denied his fundamental rights, a fair judicial trial, access to his family, and now urgent medical treatment.
His health is at risk, and any further delay may cause permanent eyesight loss.
If you stand for human rights raise your voice now. @Europarl_EN@hrw
“اگر ہم اپنے ہی فرد کو لاپتہ کر دیے جانے اور اس قدر بےحسی سے سلوک کیے جانے کی اجازت دے دیں، تو ہم اس کھیل کے ساتھ اپنی ذمہ داری میں ناکام ہو رہے ہیں۔”
Greg Chappell
#ImranKhanNeedsProperCare#ImranKhanHealthEmergency
”میرے پاکستانیو! میں نے کبھی کسی کی غلامی قبول کی نہ کسی کے سامنے سر جُھکایا۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ سب کے دِلوں میں بھی لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ اُسی طرح آجائے، جیسے میرے دِل میں ہے۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#NoRetreatUntilKhanIsReleased https://t.co/wR2OTCnWLP
Govt will only reply if Britain seizes their assets! Nawaz Family is in-charge of Punjab & has money laundered billions of dollars of public funds! @DrAliceJEdwards
Britain must block Asim Munir, Nawaz, & Shahbaz’s assets! @Europarl_EN
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے
ڈاکٹر عاصم کی اپیل
جب ہم اپنے گھروں میں سکون سے بیٹھے ہوتے ہیں تو ہمیں یہ ضرور یاد رکھنا چاہیئے کہ ایک لیڈر ہے جو آنکھ کی شدید تکلیف کے باوجود اس رمضان بھی ہمارے مستقبل کی خاطر وقت کے فرعون کے سامنے ڈٹ جانے کی سزا کاٹ رہاہے،ایک لیڈر ہےجو آئین و قانون کی بالادستی کی خاطر پابند سلاسل ہے
اور ساتھ میں خان صاحب کی شیروں اور شیرنیوں کو بھی نہ بھولئے گا!
میرا فوکس اپنا بھائی ہے، میری بہنوں کا فوکس اپنا بھائی ہے اور ساری قوم کا فوکس عمران خان ہے۔ باقی صرف distraction ہے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
Breaking News: Jared Genser (International Human Rights Lawyer) has submitted an urgent appeal to the United Nations Special Rapporteur on the right to health for Imran Khan.
He has asked for her immediate intervention with the Pakistan regime.
#ImranKhanNeedsProperCare