ٹیم عافیہ کے ساتویں یومِ تاسیس پر ہم عہد کرتے ہیں کہ اپنی بہن عافیہ صدیقی اور فلسطین کی عافیاؤں کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
#7YearsofTeamAafia @TeamAfiaOrg_
جدوجہد کرنے والے معزز لوگ اپنی زندگیاں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی جدوجہد میں لگا رہے ہیں مگر افسوس صاحبِ اقتدار چند منٹ اس پر گفتگو کے لیے بھی نہیں نکال سکتے۔
#7YearsofTeamAafia@TeamAafiaOrg_
ٹیم عافیہ کا ہر رکن ظلمتِ شب میں آندھیوں سے لڑتے چراغ کی مانند ہے۔ انہی چراغوں کے جلنے سے تمام مظلوم عافیاؤں کی زندگی میں روشنی ہو گی۔
#7YearsofTeamAafia@TeamAafiaOrg_
سکوت اختیار کرنا آسان تھا، مگر ہم نے آواز اٹھانا چنا۔ کیونکہ جہاں حق کو دبایا جا رہا ہو، وہاں خاموشی مصلحت نہیں بزدلی کہلاتی ہے۔
#7YearsofTeamAafia@TeamAafiaOrg_
علیؓ کے چاہنے والوں کے دل کالے نہیں ہوتے
جہاں نورِ ولایت ہو وہاں تالے نہیں ہوتے
علیؓ زادوں نے بتلایا تحفظ کر کے عثمانؓ کا
جو رکھیں بغض عثمانؓ سے وہ علیؓ والے نہیں ہوتے!!
الآن وفي عتمة هذا الليل نزوح مئات العائلات شمال غزة وجنوبها بسبب القصف !!
مهما حدثناكم عن جروح غزة ومآسيها التي لا تتوقف لحظة، فلن نستطيع أن نصف لكم الواقع !!
حسبنا الله ونعم الوكيل، يارب إن لم يكن بك علينا غضب فلا نبالي، غير أن عافيتك أوسع لنا !!
"اگر وہ ہمارا گوشت نوچ ڈالیں، ہماری کھوپڑیاں کچل دیں اور ہمارے سینے چیر کر دل نکال دیں۔ تب بھی ہم اپنے ہتھـ.ـیار نہیں ڈالیں گے۔ حمـ.ـاس کے عسـ.ـکری ونگ کے سربراہ، القائد الشهـ.ـید ابو صہـ.��یب عـ.ـزالدین الحـ.ـداد سے یہ ہمارا عہد ہے۔"
القسـ.ـام کے الشیخ ھمام نسمان نے قائد عـ.ـزالدین الحـ.ـداد کی تدفین کے موقع پر مزاحمـ.ـت کے راستے پر ثابت قدم رہنے کا یہ عہد دہرایا۔ انہوں نے قائد عـ.ـزالدین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے مزاحمـ.ـت کے لئے ان کی نمایاں خدمات کا بھی ذکر کیا۔ جن میں مـ.ـجاہدین کی عسـ.ـکری تیاری، اسلـ.ـحے کی فراہمی اور سرنـ.ـگوں کے نظام کی تعمیر و توسیع شامل ہے۔
قائد کو الوداع کہتے ہوئے ان الفاظ سے کیا گیا عہد غزہ کے مردوں کے صبر، استقامت اور سخت آزمائشوں میں ان کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
مسلسل جارحیـ.ـت، تباہی، جاری نسل کـ.ـشی کے باوجود غـ.ـزہ کے لوگ مزاحمـ.ـت سے مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں اور ان کے اعمال ان کے نعروں سے پہلے خود بولتے ہیں۔
قافلہ رواں ہے۔ پیغام واضح ہے؛ ہتھیـ.ـار باقی ہے اور طـ.ـوفان جاری رہے گا یہاں تک ��ے فتح و سربلندی حاصل ہو جائے۔
☝🏻وإنه لجـ.ـهاد نصر أو استشـ.ـهاد