Only resort is taking the plunge towards total submission to almighty and learning from internal experiences in every step of that journey. There is no other way out of our intellectual and moral conundrum.
ہم لوگ حقیقت میں جیتے کم ہیں، انتظار زیادہ کرتے ہیں۔ کبھی کسی اچھی خبر کا، کبھی محبت مل جانے کا، کبھی وقت بدلنے کا، اور کبھی اُس سكون کا جو شاید آنے والے کل سے وابستہ کر دیا جاتا ہے۔ مگر زندگی کسی انتظار میں نہیں رکتی، وہ خاموشی سے اپنے دن پورے کرتی رہتی ہے۔
Movie acting and performing in show business is an embarrassing job.
You express your emotions and show the world out there how you would react to a certain situation.
Being their audience is even more embarrassing. You fall for fake situation knowing it’s fake.
How childish.
پاکستان نے آج ایک ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے ۔
جون کی چار تاریخ ۲۰۲۶ کے سال میں کسی اور ملک نے آسٹریلیا کو کرکٹ میں نہیں ہرایا ۔
پاکستان جون ۴ 2026 کو آسٹریلیا کو ہرانے والا دنیا کا واحد ملک بن گیا ۔
@ideaspromax Warne had sharp leg spin and deceptive flipper.
A Qadir had more varieties like googlie etc but his turn was not as sharp as warne. The speed i mean.
Waqar had best strike rate among bowlers with more than 250 wickets in both formats ever. Only to surpassed by steyn later
@dannielthe7th نیوزی لینڈ کے بھی ستو مکے پڑے ہیں۔ duke گیند اور ہلکی سی پچ میں جوس ہو تو آجکل کے ٹلے باز بلے باز لمبا لیٹ جاتے ہیں۔ ٹیسٹ دو دن سے آگے بمشکل جاتا۔
اندرون سندھ ، rural پنجاب ، کے پی کے اور بلوچستان کو سیاسی عمل سے باہر کر کے صرف کراچی اور پنجاب کے چند شہروں سے technocrat حکومتیں بنائ جائیں ۔
#unpopularopinion
@Adljaferi@Qalandarmastam پارٹی بازی سے با لا تر آجکل ایک سوچ زہن میں آ رہی ہے کہ کراچی کے پڑھیے لکھے اردو سپیکنگ طبقے کو صوبے اور ملک کئ باگ دوڑ سنبھالنی چاہیے ۔
اسکے لئے نظام جو بھی لایا جائے۔