”اناللہ واناالیہ راجعون“
؎وزیراعلی'پنجاب سردار:عثمان احمد خان بزدار
کے والد سابق MPAبزرگ راہنماءتمن بزدار
کےسردارفتح محمد بزداررضائےالہی سےانتقال کرگۓ
دعاہیکہ اللہ جنت الفردوس عطا فرمائے: آمین
@SHABAZGIL@Chief_ChannelPK@CHIEF_CHANNEL@UsmanAKBuzdar
وزیراعلیٰ پنجاب کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سروس سینٹر ڈیفنس کا بغیر پروٹوکول دورہ
شہری وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی اچانک آمد پر حیران رہ گئے
شہریوں نے مسائل کے حل کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو دعائیں دیں
وزیراعلیٰ نے شہریوں کے مسائل سنے،حل کیلئے احکامات جاری کیے
تونسہ کی عوام کا
دیرینہ مطالبہ پورا
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکاپہلاآرڈر
ڈگری کالج تونسہ کو پوسٹ گریجویٹ کالج کادرجہ دےدیا
اگلےماہ سےکلاسزکا باقاعدہ آغاز ہوگا.
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول راولپنڈی میں کمشنرآفس ،ڈپٹی کمشنر آفس اور سی پی او آفس کے اچانک دورے۔
وزیراعلیٰ نے افسروں اور عملے کی حاضری کو چیک کیا۔
غیر حاضر افسروں اور عملے کے خلاف کارروائی کا حکم۔
@UsmanAKBuzdar
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پولیس کا فوری ایکشن۔ لاہور کے علاقے میں خواتین پر تشدد کرنے والے 2 ملزمان عدنان اور کامران گرفتار.
دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ باٹا پور تھانے میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.